Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈسٹرکٹ ہسپتال میں آکسیجن جنریشن پلانٹ پر کام جلد مکمل ہوگا : ڈی سی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
رام بن// ڈسٹرکٹ اسپتال رام بن میں کووڈ 19 کے مریضوں سے نمٹنے کے لئے آکسیجن جنریشن پلانٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔اس بات کا انکشاف ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت الاسلام نے جمعرات کو کیا۔انہوں نے کہا کہ مجوزہ آکسیجن جنریشن پلانٹ دو یونٹوں کی مدد سے 750 ایل پی ایم (فی لیٹر فی منٹ) مائع آکسیجن پیدا کرے گا جس کا کام ایک نجی کمپنی کررہی ہے۔آکسیجن جنریشن پلانٹ ڈسٹرکٹ اسپتال رام بن کی آکسیجن کی ضروریات کو پورا کرنے میں معاون ثابت ہوگا ۔ اس وقت ضلع میں کہیں بھی آکسیجن جنریشن پلانٹ نصب نہیں ہے۔ہسپتالوں میں مائع آکسیجن جنریشن پلانٹ لگانے کے لئے ہسپتال الیکٹریکل کے احاطے میں ایک علیحدہ عمارت تعمیر کی گئی اور متعلقہ ایجنسیوں نے اس سے وابستہ دیگر کام مکمل کرلیے ہیں۔750 لیٹر فی منٹ صلاحیت کی آکسیجن جنریشن پلانٹ ضلعی ہسپتال رام بن کی آکسیجن کی ضروریات کو پورا کر سکے گا اور جلد کام شروع کردے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ہمارے پاس رام بن ضلع میں آکسیجن سلنڈروں کا مناسب ذخیرہ موجود ہے ، اس وقت ہمارے پاس 702 آکسیجن سلنڈر دستیاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ آکسیجن لیول  کوویڈ کیئر سنٹر ٹروما ہسپتال رام بن میں زیراستعمال ہے۔ انہوں نے کہا اس لئے اس کووڈ کیئر سنٹر میں 80 مریض داخل ہیں بدقسمتی سے ان میں سے 5 کی موت ہوگئی تھی جبکہ دیگر کو صحتیاب کرا لیا گیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?