چین میں شدید بارش کے لئےبلیو الرٹ جاری

File Photo

یواین آئی

بیجنگ// چین کے قومی موسمیاتی مرکز نے بدھ کو سمندری طوفان کے لیے بلیو الرٹ جاری کیا اور ملک کے کچھ حصوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا۔مرکز نے کہا کہ بدھ کی دوپہر 02 بجے سے جمعرات کی دوپہر 02 بجے تک گوئیڑو، گوانگشی، ہنان، ہوبئی ، زیانگشی، انہوئی اور ڑیزیانگ کے کچھ حصوں میں شدید بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بعض علاقوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔