Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چیمبرآف کامرس کی انتظامیہ سے ورچیول میٹنگPHD

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 26, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//پی ایچ ڈی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے منگل کوصوبائی انتظامیہ کی متعلقین تاجروں،سول سوسائٹی اورجموں اورکشمیر کے دونوں خطوں کے صنعت کاروں کے درمیان ایک ورچیول تبادلہ خیال کااہتمام کیا۔اس موقعہ پرپی ایچ ڈی چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری جموں کے چیئرمین راہل سہائے نے ڈیلی گیٹوں کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کوشش کی ہے کہ تجارت وکامرس کے تمام شعبوں کو اپنانکتہ نظر پیش کرنے کاموقعہ دیاجائے۔انہوں نے کہا کہ جموں کشمیرمیں کووِڈ- 19کی تیسری لہر کی وجہ سے تجارت اور کاروبار ماند پڑچکاہے جیسا کہ عوام کے اخراجات،سیاحوں کی آمد اورہوٹلوں اورریسٹورینٹس کی بکنگ کی منسوخی،شادی بیاہ کی تقریبات کاالتواء،پروازوں کی منسوخی سے عیاں ہے اورگھر سے کام کرنے اور آن لائن درس وتدریس دوبارہ شروع ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہم پرامید ہے کہ اومیکروں سے زیادہ نقصان نہیں پہنچے گالیکن پابندیوں اور گاہکوں کے احتیاط کی وجہ سے اقتصادی سرگرمیوں کو گزشتہ کئی ہفتوں سے دھچکہ پہنچاہے ۔کمشیرچیمبر کے چیئرمین بلدیوسنگھ نے کہا کہ ہم نے صوبائی انتظامیہ سے ورچیولی ملنے کی کوشش کی تاکہ تجارت وکامرس کو درپیش مشکلات کی آن لائن سماعت ہو۔انہوں نے کہا کہ ہم جانناچاہتے ہیں کہ حکومت کا مستقبل کاپروگرام کیا ہے اورحکومت کو تاجروں اور صنعت کاروں سے کس قسم کا تعاون چاہیے ۔انہوں نے صوبائی انتظامیہ کومبارکباد دی جوانہوں نے ان مشکل اوقات میںدن رات کام کیا۔اس موقعہ پرصوبائی کمشنر پانڈورانگ پولے نے کہا کہ امیکروں نے اقتصادیات پربرااثرڈالاہے اور متعددبکنگس اور پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں اور دیگر سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کووِڈ کی پہلی دولہروں نے ہمیں سخت مشکلات سے دوچار کرایا۔انہوں نے تاہم کہا کہ اومیکروں بہت تیزی سے پھیلتا ہے تاہم اس میں اسپتال میں داخلے کی نوبت نہیں آتی،جو ایک مثبت نشانی ہے اورفی الوقت ہم اومیکروں کے ابتدائی مرحلے سے گزررہے ہیں۔پولے نے کہا کہ انتظامیہ اس لہر کی بلندترین سطح کامقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں کررہی ہیں اورہم چاہتے ہیں کہ اقتصادی سرگرمیاں بھی ساتھ ساتھ جاری رہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?