Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چیف منسٹرس سُپر ففٹی کوچنگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// ریاستی وزیر تعلیم سعید محمد الطاف بخاری کی خصوصی ہدایات کے تحت آج ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے گرلز ہائر سکینڈری سکول کوٹھی باغ سرینگر میں سوشل سائنس اور دیگر مضامین کا چیف منسٹرس۔سُپر ففٹی کوچنگ پروگرام کے تحت تحریری امتحان منعقد ہوا جس کا مقصد طالب علموں کو آئی اے ایس،کے اے ایس اور دیگر ایسے ہی قومی و ریاستی سطح کے تحریری امتحانات کیلئے مفت کوچنگ فراہم کرنا ہے۔ امتحان میں قریب400 اُمیدوار شامل ہوئے جن میں سے 50 اُمیدواروں کا انتخاب عمل میں لایا جارہا ہے اس تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے طالب علموں کو ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن کشمیر کی جانب سے 6 ماہ کی خصوصی کوچنگ فراہم کی جائے گی۔ تربیتی پروگرام کیلئے مقامی اور بیرون ریاست کے ماہرین طالب علموں کو کوچنگ فراہم کریں گے۔ اس کے علاہ طلاب کو مفت تعلیمی مواد اور دیگر تمام سہولیات دستیاب رہیں گی۔ اس غیر معمولی اور اپنی نوعیت کے پہلے کوچنگ پروگرام کے بارے میں ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی یہ کوشش ہے کہ طالب علموں کو معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ بہتر کوچنگ کے مواقعے فراہم کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ریاستی وزیر تعلیم سعید محمد الطاف بخاری اور سیکرٹری ایجوکیشن کشمیر فارق احمد شاہ کی ہدایات کے تحت ہی ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکشن کشمیر کی جانب سے ایسے غیر معمولی اور انقلابی اقدامات جاری رہیں گے۔انہوں کہا کہ یہ کوچنگ پروگرام ابتدائی طور پر گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول کوٹھی باغ میں چلایا جائے گا اور بعد میں اس پروگرام کو مزید وسعت دی جائے گی۔واضح رہے تحریری امتحان کے صحیح جوابات سے متعلق KEY  ڈائریکٹوریت کی ویب سائٹdsek.nic.in پر 2 جنوری کومشاہدہ کیا جاسکتا ہے جبکہ تحریری امتحان کے نتایج کا اعلان اگلے 3 روز میں کیا جائے گا اور کوچنگ پروگرام رواں ماہ کی 8 تاریخ سے ہی شروع کیا جارہا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?