Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

چیر داری بارہمولہ میں مختصرجھڑپ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 29, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 بارہمولہ //شمالی قصبہ بارہمولہ کے چیر داری علاقے میں فورسز کیساتھ مختصر تصادم آرائی میں کولگام کا 8دن پرانا جنگجو جاں بحق ہوا۔ پولیس کے مطابق چیر داری علاقے میں جنگجو نے سیکورٹی فورسز کی ناکہ پارٹی پر فائرنگ کی جو مختصر جھڑپ میں تبدیل ہوئی ۔ جوابی کارروائی  کے دوران ایک مقامی جنگجو جاں بحق ہوا ،جس کی شناخت جاوید احمد وانی ساکن کولگام کے بطور ہوئی ۔ پولیس کے مطابق مہلوک جنگجوکے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا گیا ۔ آئی جی کشمیر وجے کمار نے اس حوالے سے بتایا کہ چیر داری بارہمولہ میں مستعد اہلکاروں نے جنگجوکے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ایک مقامی جنگجو کو جاں بحق کیا۔ انہوںنے کہاکہ مہلوک جنگجو کے قبضے سے ایک پستول اور ایک پاکستانی گرینیڈ برآمد کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ مہلوک ملی ٹینٹ ہائبر ڈ جنگجو تھا اور اس کی ہلاکت فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے۔ آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ جاوید احمد وانی نے ہی گلزار احمد کے ساتھ مل کر 20اکتوبر کی شام ونپوہ کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ کی تھی۔ آئی جی نے دعویٰ کیا کہ مہلوک جنگجو بارہمولہ میں دکاندار کو قتل کرنے کی نیت سے آیا ہوا تھا لیکن مستعد اہلکاروں نے جنگجو کے منصوبے کو ناکام بنایا۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ جنگجو نانی بگ کولگام کا رہنے والا تھا جو 20اکتوبر سے لاپتہ تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?