Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

چھاترو میں سیاحوں کی بھیڑ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 24, 2018 9:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
چھاترو // دور دراز و پسماندہ علاقوں کی مجموعی ترقی کو یقینی بنانے کیلئے اگر چہ عربوں روپے مختص کئے جاتے ہیں تاکہ ان پسماندہ علاقوں میں تعمیر و ترقی اور  خوشحالی لا کر بے روزگاری  اور غربت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں کامیابی حاصل کی جا سکے اسی کی ایک کڑی کے تحت گزشتہ برسوں میں ضلع کشتواڑ کے پسماندہ سب ڈویڑن چھاترو کو اس صف میں شامل کیا گیا قدرتی خوبصورتی و حسن  سے مالا مال سرسبز جنگلات و دلکش نظاروں کے حسن جمال بکھیرتا  کشتواڑ اننت ناگ شاہراہ کے دامن میں واقع سب ڈویڑن چھاترو میں کشتواڑ ڈولپمننٹ اتھارٹی کے زیر انتظام سیاحت کو فروغ دینے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و تجدید کی ذمہ داری دی گئی جس کی بنا پر آج چھاترو ریاست کی دوسرے سیاحتی مقامات کی طرز پر  اپنی پہچان بنانے کی راہ پر گامزن دکھائی دے رہا ہے جس کی بدولت آئے روز سینکڑوں کی تعداد میں مقامی سیاحوں کے علاوہ  ریاستی و غیر ریاستی سیاح موسم گرما کے ایام یہاں سیر و تفریح کے لئے یہاں آکر قدرتی حسن سے مالا مال خوبصورت نظاروں و صحت افزا مقام پر لطف اندوز ہو رہے ہیں واضع رہے یہاں پر تعمیر آبی جھیل سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جہاں سیاح اپنی دوستوں اور عزیز و اقارب کے ساتھ لطف اندوز ہو رہے ہیں وہیں بنیادی سہولیات کی فقدان کی وجہ سے  یہاں آنے والے سیاحوں  کو کئی قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بیت الخلا جیسی بنیادی سہولیت کی عدم دستیابی کے باعث باعث سیاح سخت مشکلات کا سامنا کرنے کو مجبور ہیں وہیں پینے کے صاف  پانی کھانے پینے اور بیٹھنے کے انتظامات و دیگر سہولیات کی عدم دستیابی سے سیاح پریشان ہیں مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ متعلقہ تعمیراتی ایجنسی نے تعمیراتی کو سرگرمیوں کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر معطل کر رکھا ہے جس کی وجہ سے سیاحوں کو دشواریوں کا سامنا ہے مقامی لوگوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہاں تعمیراتی سرگرمیوں کو دوبارہ بحال کیا جائے تاکہ یہاں کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم ہو سکے ساتھ ہی ساتھ سیاحوں کو بنیادی سہولیات بہم رکھ کر سیاحت کے فروغ کو یقینی بنایا جائے تاکہ  علاقے کو غربت اور پسماندگی سے نجات مل سکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?