Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پرہجوم کلنک میں پریکٹس کرنے کاشاخسانہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 18, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
 بارہمولہ //فیاض بخاری // بارہمولہ میں پولیس نے سوموار کو کورونا کرفیو کی خلاف ورزی کی پاداش میں ایک نجی کلینک میں ملاحظہ کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کے خلاف  کیس درج کر کے کلینک کو سیل کردیا۔پولیس عہدیدارکے مطابق گوکھہامہ کنزر ٹنگمرگ میں کورونا کرفیو کے دوران ٹراما اسپتال پٹن میں تعینات ایک لیڈی ڈاکٹر کو ایک نجی میڈیکل سنٹرمیں مریضوں کا ملاحظہ کرتے پایا گیا۔ اہلکار کے مطابق  ڈاکٹر موصوفہ مریضوں اور تیمارداروں کے بے حد رش میں کلینک میں نجی پریکٹس کررہی تھیں،جس کے بعد کلینک کو سیل کرکے مذکورہ لیڈی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔عہدیدار نے بتایا کہ  پولیس نے ضلع میں اسی طرح کی دیگر کاروائیوں میں بارہمولہ ، بونیار ، ٹنگمرگ ، پٹن ، کنزر ، پولیس پوسٹ کنگم ڈورہ اور کمل کوٹ میں چھ مقدمات درج کیے۔ ضلع بھر کے مختلف راستوں پر معمول کا کاروبار کرنے اور غیرضروری طور گاڑیاں چلانے کے الزام میں 62 افراد سے کووِڈ کی لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے اورایک ٹپرسمیت چھ گاڑیاں بھی ضبط کی گئیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال
کشمیر
ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی
کشمیر
حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری
کشمیر
سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے
کشمیر

Related

کشمیر

سیاحت کے احیاء کے آثار واضح مرکزاور یوٹی حکومت کی مربوط کوششیں رنگ لائیں:مرکزی وزیر

July 7, 2025
کشمیر

گالندر اور شیری میں سڑک حادثات ۔3 افراد لقمہ اجل ، 2دیگر زخمی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت کو مناسب وقت دیا گیا:اشوک کول ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام رہی تو سڑکوں پرآئیں گے

July 7, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا کا سلسلہ جاری جموں بیس کیمپ سے8600یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ روانہ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?