Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پائر پورہ ہایہامہ بنیادی سہولیات سے محروم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 3, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپوارہ//کپوارہ قصبہ سے 4کلو میٹر دو ر پائر پورہ ہایہامہ میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف لوگو ں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے ۔علاقے کے لوگو ں کا کہنا ہے کہ علاقے میں بجلی کا نظام ناقص ہے جبکہ پینے کے صاف پانی کی قلت اور ٹرانسپورٹ سروس کی عدم دستیابی کے نتیجے میںانہیں کئی مسائل و مشکلات درپیش ہیں ۔ لوگو ں کا کہنا ہے کہ موسم سرما شروع ہونے سے قبل ہی علاقے میں بجلی کا کٹوتی شیڈول  کسی عذاب سے کم نہیں ہے ۔انہو ں نے کہا کہ معمولی ہوائو ں اور بارشو ں کے دوران ترسیلی لائنو ں میں کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش آتا ہے اور پورا علاقہ گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کے نا قص نظام کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ترسیلی لائینیں درختو ں سے لٹکائی ہوئی ہیںاور بوسیدہ بجلی کھمبوں کی جگہ نئے کھمبے نصب نہیں کئے جارہے ہیں ۔مقامی آبادی کے مطابق انہیں ٹرانسپورٹ سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے اورلوگو ں کو آمدورفت کے معاملے میںزبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سومو سروس کا حال بھی کچھ مختلف نہیں ہے ۔کپوارہ سے پائرپورہ تک مسافروں سے پورا کرایہ وصول کیا جاتا ہے لیکن ڈرائیور حضرات کبھی مقررہ منزل کے بجائے ایک کلو میٹر پیچھے ہی اپنی سومو گاڑیوں سے چھوڑدیتے ہیں ۔انہوں نے الزام لگایا کہ مسافروں کودن بھر گاڑیوں کا منتظر رہنا پڑتا ہے ۔مقامی لوگو ں کے مطابق ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے تجارت پیشہ لوگو ں ،ملازموں ،طلبہ اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں ٹرانسپورٹ سروس سے مستفید ہونے کیلئے صبح سویرے ایک کلو میٹر دو رپیدل جانا پڑتا ہے۔لوگو ں کا کہنا ہے کہ بستی میں پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کے نتیجے میں بھی لوگوں کو سخت مشکلات درپیش ہیں ۔انہوںنے  ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ پائر پورہ میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?