Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ناگم چاڑورہ میں مختصر تصادم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بڈگام// چاڑورہ بڈگام میں جنگجو مخالف آپریشن کے دوران گولیوں کے مختصر تبادلے میں ایک جنگجو کو گرفتار کیا گیا،جبکہ چند روز قبل اسلحہ سمیت لاپتہ ہونے والا ایس پی او فرار ہونے میں کامیاب ہوا ۔55آر آر ،سی آر پی ایف اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ ناگم چاڈورہ میں جنگجوئوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر  میوہ باغات کو گھیرے میں لیا۔ اس دوران یہاں گولیاں کا تبادلہ ہوا جو  چند منٹ جاری رہا۔اسکے بعد یہاں مکمل سکوت رہا۔اس دوران فوج کو معلوم ہوا کہ یہاں 5روز قبل گھر سے لاپتہ ہونے والا نوجوان جہانگیر احمد موجود ہے، جسے سرنڈر کرنے کی پیشکش کی گئی، جس نے ہتھیار پھینک دیئے اور خود کو فورسز کے حوالے کیا۔جہانگیر کی وائرل ویڈیو میں اسے خود سپردگی کرتے ہوئے دیکھا گیا جس نے فوج کو بتایا کہ الطاف فرار ہوگیا۔بعد میں مذکورہ نوجوان کے اسکے چاچا کے حوالے کیا گیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے کہا کہ گرفتار ہونے والا جنگجو ایک معروف پتھر باز تھا۔ انہوں نے کہا’’جہانگیر ایس پی او الطاف حسن کا دوست ہے اور الطاف تین دن پہلے2اے کے رائفلیں لیکر فرار ہوگیا تھا,جبکہ جہانگیربھی اسی دن اپنے گھر سے لاپتہ ہوا تھا‘‘۔ جہانگیر کے قبضے سے ایک اے کے 47 اور ایک میگزین ملی ہے،اور یہ وہی رائفل ہے جو الطاف کیمپ سے لیکر فرار ہوا تھا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?