Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

نامزد مذاکراتکار دنیشور شرما کا چوتھا دورہ 15جنوری سے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 5, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// مرکزکے نامزد مذاکراتکار دنیشور شرما15جنوری کو چوتھی بار مشن کشمیر کے تحت وادی وارد ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ مزاحمتی لیڈرکے جواب کے منتظر ہیں۔ دنیشور شرمانے ایجنسی کو نئی دہلی سے فون پربتایاکہ وہ 15جنوری کوواردکشمیر ہوکراپنے مشن کوآگے بڑھائیں گے۔ دنیشور شرما کاکہناتھا’میں 15تاریخ کوسرینگرپہنچوں گا،اورسماج کے مختلف حلقوں وطبقوں کیساتھ گفت وشنیداورتبادلہ خیال کاسلسلہ جاری رکھوں گا‘۔انہوں نے کہاکہ گرچہ میں نے ابھی اپنے چوتھے دورے کے حوالے سے کوئی حکمت عملی مرتب نہیں کی ہے لیکن یہ بات طے ہے کہ میں کشمیرمیں مختلف طبقوں کیساتھ مذاکرات وگفت وشنیدکاعمل جاری رکھوں گا۔ایک سوال کے جواب میں دنیشورشرماکاکہناتھاکہ جموں وکشمیرکے گورنرنے کشمیری علیحدگی پسندوں کومذاکراتی عمل میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے اوربقول مذاکراتکاراب یہ ان ہی لیڈروں پرمنحصرہے کہ وہ کیافیصلہ لیتے ہیں۔ دنیشور شرما کا کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل میں شامل ہونے یانہ ہونے سے متعلق گیندعلیحدگی پسندلیڈروں کے پالے میں ہے،اورانھیں طے کرناہوگاکہ آگے کیاکرناچاہئے۔مذاکراتکارنے بتایاکہ انہوں نے اپنی جانب سے پہلے ہی علیحدگی پسندلیڈروں کومذاکراتکارکی دعوت دی ہے،اوراب یہ ان لیڈروں کوہی طے کرناہوگاکہ وہ کب اس عمل کاحصہ بنتے ہیں ۔دنیشورشرماکاکہناتھاکہ میں نے مذاکرات کی پیشکش کی ہے اورمیں علیحدگی پسندلیڈروں کے جواب کامنتظرہوں ۔خیال رہے مرکزی سرکارنے اکتوبرکی23تاریخ کو انٹلی جنس بیوروکے سابق سربراہ دنیشورشرماکوجموں وکشمیرکیلئے بطورمذاکرات کارنامزد کیا تھا،اوراُنکی نامزدگی کااعلان مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے نئی دہلی میں بلائی گئی ایک ہنگامی پریس کانفرنس کے دوران کیاتھا۔مذاکرات کارنے 6نومبرکوسری نگرپہنچ کراپنے مشن کشمیرکاآغازکیاتھا،اوریہاں تین روزتک قیام کے دوران انہوں سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ سمیت کچھ اپوزیشن لیڈروں اورلگ بھگ پچاس وفودکیساتھ نہرئوگیسٹ ہائوس میں ملاقات کی تھی تاہم یہاں قیام کے دوران کوئی بھی مزاحمتی لیڈراُن سے ملنے نہیں آیاجبکہ کچھ مزاحمتی لیڈران کے چورے چھپے دنیشورشرماسے ملاقات کئے جانے کی افواہیں بھی ہوئی تھیں ۔25نومبر سے مذاکرات کارنے دوسری مرتبہ کشمیرکادورہ کیا،اوراس مرتبہ اُنکی توجہ کامرکزجنوبی کشمیررہا،جہاں انہوں نے پلوامہ اوراسلام آبادمیں مختلف وفودکیساتھ تبادلہ خیال کیا۔6اور25نومبرکوکئے اپنے دوروں کے دوران دنیشورشرمانے جموں کادورہ بھی کیا،اوروہاں بھی انہوں نے درجنوں سیاسی وغیرسیاسی وفودکیساتھ مختلف نوعیت کے مسائل زیرغورلائے۔ جبکہ25اور26دسمبر2017 کومذاکراتکار دنیشور شرمانے سرحدی قصبہ کپوارہ اورشمالی قصبہ بارہمولہ کادورہ کرکے یہاں ڈاک بنگلوں میں درجنوں سیاسی وغیرسیاسی وفودکیساتھ کشمیرکی صورتحال اورکشمیری عوام کے مختلف مطالبات ومسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ (کے این ایس)
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?