Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مینڈھر اور کرناہ میں شدید گولہ باری، خاتون لقمہ ٔ اجل، 3شہری زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 9, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
مینڈھر+کپوارہ// مینڈھر پونچھ اور کرنا سیکٹر کپوارہ میں پاکستان کی طرف سے فائربندی کی خلاف ورزی کے دوران شہری آبادی میں شدید شلنگ کی گئی جس سے ایک خاتون ہلاک جبکہ 3شہری زخمی ہوئے۔ اس دوران کئی عارضی تعمیراتی ڈھانچوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ دفاعی ترجمان نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے بالاکوٹ اور مینڈھر سیکٹروں میں پاکستان کی طرف سے منگل اور بدھ کی درمیانی شب قریب2بجے بھارتی فوج کی چوکیوں اور آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنا کر بلا اشتعال گولہ باری شروع کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج نے ہلکے ہتھیاروں کے علاوہ مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا۔دفاعی ترجمان نے مزید بتایا کہ گولہ باری کا سلسلہ رات کے قریب 2 بجکر 45 منٹ پر رک گیا۔ گولہ باری کے نتیجے میں 65 سالہ معمر خاتون ریشم بی زوجہ محمد اعظم ہلاک جبکہ60 سالہ معمر خاتون حکام بی زوجہ محمد صارف زخمی ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ زخمی خاتون کو علاج و معالجہ کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال راجوری منتقل کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہگولہ باری کی زد میں کئی سرحدی دیہاتآئے ۔سب سے زیادہ نقصان لنجہ یویٹ نامی گائوں میں ہوا جہاں مکانوں کے نزدیک 120ایم ایم مارٹر گولے گر کے پھٹ گئے۔ دو خواتین گولہ باری کے دوران ہی  مال مویشیوں کو شیڈ میں رکھنے کیلئے گھر سے باہر آئیں جس کے دوران  ایک خاتون گولہ پھٹنے کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گئی جبکہ ایک خاتون شدید طور پر زخمی ہوئیں۔ادھرکرناہ میں لائن آف کنٹرول پر واقع ٹیٹوال بلاک کے سماری گائوں میں دن کے قریب 3بجے پاکستان نے سرحد پار نیلم علاقے سے فوجی چوکیوں کو نشانہ بنانے کیلئے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال کیا اور اس کارروائی کا بھاری فوج نے بھی پرپور جواب دیا ۔پولیس کے مطابق اس علاقے میں 2003کی جنگ بندی کے بعد پہلی بار گولیوں کا تبادلہ ہوا اور پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں سیماری گائوں کے دو شہری زخمی ہو گئے ۔ زخموں کو علاج ومعالجہ کیلئے سرینگر منتقل کیا گیاجن کی شناخت 22سالہ صداقت حسین ولد عزیز الرحمان اور 24سالہ ضمیر احمد ولد محمد عبداللہ کے بطور ہوئی ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق دونوں نوجوان ٹیٹوال اشیائے ضروریہ کا سامان لینے کیلئے جا رہے تھے تو اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گئے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد
تازہ ترین
ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس

Related

پیر پنچال

جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی

July 3, 2025
پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?