جدہ // سعوی عرب میں مکہ مکرمہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی کے منظر کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا منفرد اور حیران کن منظر ہے۔ کلاک ٹاور کا رخ مسجد الحرام کی جانب ہے۔ گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران کلارک ٹاور پر گرنے والی بجلی کے مناظر کی تصاویر حرمین کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئر کی ہیں۔