Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

مناسک حج ومقامات حج

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
حج   اسلام کا پانچواں بنیادی رکن ہے اور ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر زندگی میں ایک بار حج لازمی قرار دیا گیا ہے اور ہر سال لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید اس فریضے کی ادائیگی کے لیے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ پہنچتے ہیں۔
حج کیا ہے؟ 
حج دراصل 8 ذوالحجہ سے 12 ذوالحجہ تک مکہ مکرمہ میں کی جانے والی مخصوص عبادات ومناجات کے مجموعے کا نام ہے جس میں احرام باندھنا، طواف کعبہ، سعی کرنا، شیطان کو کنکریاں مارنا ، منٰی میں خطبہ سننا، عرفات میں قیام شامل ہے ۔ مزیدبرآں مدینہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر باادب حاضری ایک اتنی بڑی سعادت ہے جس سے کوئی اُمتی محروم ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
حج کی فرضیت 
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے : ﴿ اس میں کھلی نشانیاں ہیں جن میں سے ایک ابراہیم علیہ السلام کے کھڑے ہونے کی جگہ ہے جو شخص اس (مبارک) گھر میں داخل ہوا اس نے امن پالیا اور لوگوں پر خدا کا حق (یعنی فرض) ہے کہ جو اس گھر تک جانے کی استطاعت رکھتا ہے وہ اس کا حج کرے اور جو اس حکم کی تعمیل نہ کرے گا تو خدا بھی اہلِ عالم سے بے نیاز ہے۔(آل عمران:۹۷ )
مناسک حج سے متعلق حضرت عبد اللہ بن عمرؓ کہتے ہیں رسول اللہﷺ  نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر رکھی گئی ہے۔ (i) اس بات کی شہادت کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں (ii) نماز قائم کرنا (iii ) زکوٰۃ ادا کرنا (v i) رمضان کے روزے رکھنا اور (v ) حج ادا کرنا۔
مناسک حج:
حج کے دوران کی جانے والی عبادتوں کو مناسک حج کا کہا جاتا ہے جن کا ادا کرنا ضروری ہوتا ہے اور کسی رکن حج کی عدم ادائیگی پر دم بھی واجب ہوجاتا ہے۔
منیٰ: 
منیٰ خیموں پر مشتمل شہر کانام ہے جہاں آٹھ ذوالحجہ کو حاجی پہنچتے ہیں اور سِنتِ رسول آخر الزماں جناب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وا صحابہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرتے ہوئے یہاں قیام کریں گے اور عہد نبوی ؐکی یاد تازہ کریں گے۔
عرفات :
نو ذوالحجہ کو توحید کے پروانے اللہ کی کبریائی بلند کرتے ہوئے عرفات کے میدان پہنچتے ہیں جہاں مسجد نمرہ میں خطبہ دیا جاتا ہے اور حاجی عرفات کے میدان میں یہ خطبہ سنتے ہیں جس کے بعد حاجی نماز ظہر اور نماز عصر مشترکہ طور پر ادا کی جاتی ہے اور پورا دن اللہ کے ذکر و عبادت میں گزارتے ہیں۔یہ حج کا لازمی رکن ہے جس کی عدم ادائیگی پر حج مکمل نہیں ہوتا۔
مزدلفہ: 
مزدلفہ میں حاجی صاحبان ایک ساتھ نماز مغرب اور نماز عشاء ایک ساتھ ادا کر جاتے ہیں اور تمام رات یہی قیام کرتے ہیں، دعا، عبادت، آہ وزاری ، توبہ واستغفار کرتے ہیں اور پھر تین دن تک شیطان کو ماری جانے والی کنکریاں جمع کر تے ہیں۔ عازمین ِ حج  مزدلفہ میں آسمان کی چھت  کے نیچے فرش زمین پر ہی سوجاتے ہیں۔ بعد ازاں دس ذوالحجہ کو ایک شیطان کو کنکریاں مارنے اور سر منڈھوانے کے بعد حاجی قربانی کا جانور ذبح کرتے ہیں۔
جمرات: 
اس مقام پر تین شیطانوں کو کنکریاں ماری جاتی ہیں۔ یہ بھی حج کا لازمی رکن ہے جس کے بغیر حج مکمل نہیں ہوتا۔ یہ رُکنِ حج حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے شیطانوں کو کنکریاں مارنے سے ادا ہو تاہے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام جب اللہ کے حکم پر اپنے پیارے صاحبزادے جناب حضرت اسماعیل علیہ السلام کو ذبح کرنے جا رہے تھے تو تین مقامات پر انہیں شیطان مردود نے مختلف بھیس بدلتے ہوئے بہکانے کی کوشش کی تاکہ وہ اپنے بیٹے کی قربانی نہ دے کر نعوذبا للہ حکم عدولی کریںلیکن ہر بار حضرت ابراہیم علیہ السلام نے شیطان کو کنکری مار کر بھگا دیا تھا۔ بعد ازاں جن مقامات پر شیطان نے جناب ابراہیم کو بہکانے کی کوشش کی تھی وہاں ستون نما چیز بنا دی گئی ہے جسے بحکم اللہ حاجی کنکریاں مارتے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

کالممضامین

! پہلگام قتل عام | جو سرحد کے آرپار تباہ کاریوں کی وجہ بنا قلم قرطاس

May 13, 2025
کالممضامین

جنگ حل نہیں! امن ہی اصل فتح ہے فکر و فہم

May 13, 2025
کالممضامین

آتشی گولہ باری اور شہر پونچھ کی تباہی | قاری محمد اقبال کی شہادت کا آنکھوں دیکھا احوال آنکھوں دیکھی

May 13, 2025
کالممضامین

! ہندوپاک جنگ ٹل تو گئی لیکن خاصی تباہی کے بعد حق نوائی

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?