Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ملک دوبارہ لاک ڈائون کا متحمل نہیں ہوسکتا : آزاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//کوروناوائرس کی وبا میں پھر سے تیزی آنے پر کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ ملک دوبارہ لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ کوروناوائرس کے خلاف لڑائی مزید موثر بنانی ہوگی ۔ انہوںنے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اس کام میں شامل کر نے سے ان کا حوصلہ بڑھے گا اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ زیادہ آسان ہوگی۔ آزاد نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس  کے انفیکشن سے پیدا ہوئے بحران سے نمٹنے کے لئے مرکزی سطح پر کثیر جہتی ورکنگ گروپ تشکیل دیا جانا چاہئے تاکہ سرکار کے ساتھ ہی اسے غیر سرکاری ذرائع سے بھی معلومات ملتی رہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کوروناوائرس دوبارہ تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے تاہم دوبارہ لاک ڈاون اس کا علاج نہیں ہے بلکہ اس کیلئے موثر حکمت عملی مرتب کی جانی چاہئے ۔ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اس کام میں شامل کر نے سے ان کا حوصلہ بڑھے گا اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ زیادہ آسان ہوگی۔ سی این آئی کے مطابق انہوںنے کہا کہ ممبران پارلیمنٹ اور ممبران اسمبلی کو بھی اس کام میں شامل کیا جانا چاہئے اور ان ریاستوں کو خصوصی مالیاتی پیکیج ملے جو اقتصادی بحران کا شکار ہیں اور کورونا وائرس کے خلاف لڑنے میں کمزور ثابت ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف مرکزی وزراء سے بنا ٹاسک فورس کافی نہیں ہے، اس کے لئے مرکزی وزراء کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ریاستوں کے وزرائے اعلی کو بھی شامل کیا جانا چاہئے کیونکہ وہ وہاں کے عوام کے مسائل کو سمجھتے ہیں۔کانگریس لیڈر نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سوشل ڈسٹینسنگ یا ایک دوسریسے فاصلہ برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اور اس پر سختی سے عمل ہونا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کو روکنے کے لئے اس کی جانچ بڑھائے جانے کی بھی ضرورت ہے۔ہمارے یہاں ٹیسٹنگ کا تناسب بہت کم ہے جو زیادہ فکر کی بات ہے۔ حکومت کو جانچ کی سہولت بڑھاکر اسے مفت کرنا چاہئے۔انہوں نے لوگوں، مزدوروں، کسانوں اور عام آدمی کے مسئلہ پر توجہ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?