Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

معاملہ روشنی ایکٹ کا | پونچھ ، راجوری اور جموں میں 652 افراد کا 3758 کنال اراضی پر قبضہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 7, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں// صوبائی کمشنر جموں نے دعویٰ کیا ہے کہ پونچھ ، راجوری اور جموں اضلاع  میں 652 افراد نے 3758 کنال سرکار ی اراضی پر تجاوزات کھڑا کی ہیں۔ اگر چہ محکمہ مال کی طرف سے تمام تحاصیل کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئیں ، تاہم سرکاری اعداد و شمار میںدعویٰ کیا گیاہے کہ ضلع پونچھ کی تحصیل حویلی کے گائوں دیگوار ملڈیلیان میں 102 افراد نے محکمہ مال کے ریکارڈ میں قلم زنی کر کے684 کنال سرکاری اراضی درج کرکے اس پر قبضہ کیا ۔اسی طرح راجوری ضلع کی تھانہ منڈی تحصیل کے دیہات راجدھانی ، بنگائی ، کوٹے ، پلن گرہ ، شاہدراہ، دارا ، نیلی ، ڈھوک ، بھٹیلی ، سمسمت،ڈوڈہ سن پائیں، ، الال ، تھانہ ، کیروٹ ، خانیال کوٹے ، منگوتا، بہروٹ ، خابلن،پال گڑھ، نیروجل میں 96 افراد نے 714 کنال ریاستی اراضی پر قبضہ کیا ہے۔مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ راجوری ضلع کے مانجاکوٹ میں 54 افراد نے 496 کنال سرکاری اراضی پر تجاوزات کھڑاکی ہیں۔ اس اراضی کو محکمہ مال کے ریکارڈ میں بھی درج کیا گیا ہے۔جموں ضلع کے جوریاں علاقے میں 400 افراد نے 1864 کنال سرکاری اراضی پر تجاوزات کیں۔ادھمپور میں 6592 کنال سرکاری اراضی پر 1008 افراد کو روشنی اسکیم سے فائدہ ہوا ہے۔ ادھمپور ضلع کی تحصیل چنینی میں 6215 کنال اراضی پر 959 افراد روشنی ایکٹ کے تحت مستفید ہوئے ۔ دیہاتیوں میں 6215 کنال سرکاری اراضی پر تجاوزات کی گئیں ہیں جن میں مڈا ، کیتھر جاگیر ، بشت ، دھر شیو گڑھ ، کوہسار ، گاشنڈ ، گشند / بپ ، کوسر / بپ ، ستالٹا ، بنت ، چاٹ، تندھر ، منڈلوٹ / کد ، بین / سدمہادیو ، بائن ، بچل ، منتالی ، گھمالی ، کھروا ، ہریدوار ، کھروا ، کٹوالٹ شامل ہیں۔ اگرچہ اس زمین کو روشنی اسکیم کے تحت کمیٹی نے منظوری دے دی ہے ، لیکن ضلع ادھمپور میں اس انتقال کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔اودھمپور ضلع کے لٹی ماروتھی کے علاقے میں ، روشنی مقدمات کے تحت رکھی گئی 377 کنال اراضی پر 49 افراد نے فائدہ اٹھایا ہے اور کمیٹی نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?