Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

مشرقی لداخ میں فوجی تعطل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 9, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// مشرقی لداخ میں گزشتہ تقریباً دو سال سے جاری فوجی تعطل حل کرنے کیلئے ہندوستان اور چین کے کور کمانڈروں کے درمیان بات چیت کا 15 واں دور 11 مارچ کو ہوگا۔ دفاعی ذرائع نے منگل کو بتایا کہ مذاکرات کا 15واں دور ہندوستان کی طرف واقع چوشول مولڈو میں ہوگا۔دونوں افواج کے کور کمانڈرز کے درمیان اب تک مذاکرات کے 14 دور ہو چکے ہیں۔ ان مذاکرات کے نتیجے کے طور پر پینگاگ جھیل، وادی گلوان اور گوگرا گرم چشمہ کے علاقوں کے شمالی اور جنوبی کنارے میں تعطل سے متعلق مسائل حل ہو گئے ۔اب محاذ آرائی کے بقیہ مسائل کے حل کے لیے فریقین کے درمیان بات چیت ہوگی۔ دونوں فریقین کی جانب سے ان مسائل کا باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنے کے حوالے سے بیانات حوصلہ افزا اور مثبت ہیں۔واضح رہے کہ مئی 2020 میں چین کی طرف سے مشرقی لداخ میں لائن آف کنٹرول کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوششوں کی وجہ سے یہ تعطل پیدا ہوا۔ ہندوستان نے چین کی اس کوشش کی سخت مخالفت کی تھی۔ اس تعطل کے نتیجے میں 15 جون کو وادی گلوان میں دونوں  ملکوں کے فوجوں کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی تھی جس میں 20 ہندوستانی فوجی مارے گئے تھے۔اس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان وقتاً فوقتاً حکومتی، سفارتی اور فوجی سطح پر تعطل کے حل کے لیے بات چیت ہوتی رہی ہے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?