Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

مسلسل تیسرے مہینے مہنگا ہوا گیس سلنڈر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
نئی دہلی// بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت مسلسل تیسرے مہینے بڑھائی گئی ہے۔  دہلی میں  یکم ستمبر سے بغیر سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت 30.50 روپے بڑھ کر 820 روپے ہو جائے گی۔  اگست میں اس کی قیمت 789.50 روپے تھی۔  رسوئی گیس سلنڈر 14.2 کلو گرام کا ہوتا ہے۔ سبسڈی والے رسوئی گیس سلنڈر کی قیمت 1.49 روپے بڑھاکر  499.51 روپے کر دی گئی ہے جو اگست میں 498 روپے کا مل رہا تھا۔  اس سے پہلے جون اور جولائی میں بغیر سبسڈی والے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت بالترتیب 77 روپے اور 83.50 روپے اور سبسڈی والے گیس سلنڈر کے دام  2.34 روپے اور 2.71 روپے فی لیٹر بڑھائے گئے تھے۔
یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

سرینگرمیں جے کے اِنٹرنیشنل بائر۔سیلر میٹ2025 خریداروں کو کشمیر آنے کی دعوت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پبلک اکائونٹس کمیٹی کی میٹنگ کچھ آڈِٹ پیراز کو خارج کرنے کا فیصلہ

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔1.84 لاکھ سے زائد خواتین کو لکھپتی دیدی کا درجہ حاصل چیف سیکرٹری کی خواندہ ارکان کو آن لائن کورسز سے جوڑ نے کی ہدایت

June 30, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس اور کوسٹل میکینکس کاسٹریٹجک معاہدے کا اعلان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?