Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 18, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE

تھنہ منڈی میں سکول پرنسپل پرحملہ ،راجوری ہسپتال منتقل

پولیس نے معاملہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی 

طارق شال
 
راجوری//جموں وکشمیرپولیس نے پولیس سٹیشن تھنہ منڈی میں گرلزہائرسکینڈری اسکول تھنہ منڈی پرحملہ کرنے والے افرادکے خلاف معاملہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائر اسکنڈری اسکول تھنہ منڈی پر گزشتہ روزچند افراد نے حملہ کرکے انہیں شدیدزخمی کردیاہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق پرنسپل گونمنٹ گرلز ہائر اسکنڈری اسکول تھنہ منڈی منظور احمد گنائی پرچندافرادنے اس وقت حملہ کردیاجب وہ راجوری سے واپس اپنے گھر کی طرف تھنہ منڈی آرہے تھے۔ پرنسپل ویگن آر میں سوار تھے اوران کے ہمراہ ان کی بیٹی بھی تھی،جب انکی گاڑی بمقام سوڑہ پہونچی تو چند افراد نے انکی کی ویگن آر روک کر ان پر لوہے کی راڈ سے حملہ کردیاجس کے نتیجے میں پرنسپل شدیدزخمی ہوگئے۔ پرنسپل موصوف کی بیٹی کی چیخ وپکارکے بعدچندراہ گیرموقع پرپہنچے جنہوں نے پرنسپل موصوف کو ملزمان کے چنگل سے چھڑایا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے پرنسپل موصوف کی بیٹی کے ساتھ بھی ملزمان نے ہاتھا پائی کی ۔اس واقعہ کے بعدپرنسپل کوتھنہ منڈی کے شفاخانہ میں لیجایاگیاجہاں سے انہیں ضلع ہسپتال راجوری ریفرکردیاگیاجہاں پران کاعلاج چل رہاہے۔اس سلسلے میں تھنہ منڈی پولیس نے مقدمہ زیر نمبری 14/2019 زیر دفعات 307/341/323 درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اس ضمن میں ایس ایچ او تھنہ منڈی انسپکٹر جاوید احمد ملک نے بتا یا کہ پرنسپل گرلز ہائر سکنڈری اسکول تھنہ منڈی پر دوران سفر چندافرادنے حملہ کیا جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اورملزمان کی  تلاش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بہت جلدملزمان کوگرفتارکرکے ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 

راجوری یونیورسٹی میں ایم فِل وپی ایچ ڈی کیلئے داخلہ ٹیسٹ منعقد

راجوری//باباغلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی میں 16 شعبوں میں ایم ۔فِل اورپی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے انٹرنس کاانعقادکیاگیاجس کیلئے 700سے زائد اُمیدواروں نے اپنے فارم داخل کروائے تھے۔وائس چانسلر باباغلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی پروفیسرجاویدمسرت نے امتحانی مراکزکادورہ کرکے اُمیدواروں کیلئے دستیاب سہولیات کاجائزہ لیا۔اس موقعہ پر پروفیسرجاویدمسرت نے کہاکہ یونیورسٹی ریسرچ اسکالروں کوعالمی اورہندوستانی تعلیمی اداروں کی طرز پر بہترتحقیقی سہولیات فراہم کرنے کی وعدہ بندہے۔اس دوران ڈین اکیڈمک افیئرس ،پروفیسراقبال پرویز ،رجسٹرارڈاکٹراشفاق احمد زری ،پروفیسرجی ایم ملک، ڈین آف سٹوڈنٹس اوریونیورسٹی کے دیگرعہدیداران بھی وائس چانسلرکے ہمراہ تھے۔
 

اسمبلی انتخابات کے انعقادکامطالبہ 

مینڈھر//مینڈھرکے لوگوں میں اسمبلی انتخابات کی تاخیرپرتشویش ظاہرکرتے ہوئے جلداسمبلی انتخابات کے انعقادکامطالبہ کیاہے۔اس سلسلے میں سماجی کارکن عبدالحکیم نے کہاکہ اس وقت جب ریا ست جموں و کشمیرمیں صدر راج نا فذہے او ر ریا ست جموں وکشمیر کی خصوصی شناخت و تہذیب خطرے میں ہے اس لیے عوام کی حکومت کے قیام کیلئے جلدازجلد اسمبلی انتخابات عمل میں لائے جانے چاہئیں۔انہوں نے کہاکہ صدرراج عوامی حکومت کامتبادل نہیں ہوسکتاہے اورزیادہ دیرتک صدرراج کانفاذبرقراررہنامسائل پیداکرنے کاموجب بن سکتاہے۔عبدالحکیم نے کہاکہ ریاست کی مخصوص شناخت پرکسی بھی قسم کے حملے سے بچائوکیلئے اقدامات اٹھائے جانے ضرور ی ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں جمہوری حکومت کاقیام وقت کاتقاضاہے ۔انہوں نے الیکشن کمیشن آف انڈیاسے اپیل کی کہ جموں وکشمیرمیں جمہوریت کے استحکام کیلئے بلاتاخیراسمبلی انتخابات کاانعقادکیاجائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی چھٹیوں میں فی الحال توسیع نہیں ہوگی: سکینہ یتو
تازہ ترین
دلائی لامہ کی موت کے بعد ہوگا ان کے جانشیں کا انتخاب، گادین فوڈرنگ ٹرسٹ کو سونپی گئی ذمہ داری
برصغیر
بڈگام پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین
ایڈوکیٹ جنرل کی تقرری میں تاخیر کیوں؟ وحیدہ پرہ کا حکومت سے سوال
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025
پیر پنچال

بدھل اسمبلی حلقہ میں 11 سڑک منصوبے منظور ممبر پارلیمنٹ کے تعاون سے ترقی کا نیا دور شروع: ممبر اسمبلی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?