Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

لوگوں کے دل کی بات سمجھنا ہوگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 21, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بانہال// نیشنل کانفرنس صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ دھونس و دبائو سے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔بانہال اور رام بن میں پارٹی ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’’جب تک لوگوں کے دل کی بات نہیںسمجھی جائیگی،یہاں امن قائم نہیں ہوسکتا ہے، اورجو لوگ اس بات میں یقین رکھتے ہیں کہ دھونس و دبائو سے حالات ٹھیک ہوںگے وہ بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلا ہیں‘‘۔ ڈاکٹر فاروق نے کہا ، ’’یہ لوگ (مرکزی حکومت) کہتے تھے کہ دفعہ370اور 35اے کی منسوخی کے بعد کشمیر میں امن ہی امن ہوگا، اگر ایسا ہے تو موجودہ حالات کیوں بپا ہوئے؟ آئے روز عام لوگوں کی ہلاکتیں کیوں ہورہی ہیں؟ یہ کیسے ہورہا ہے؟ یہاں تو سب کچھ ٹھیک ہونے والا تھا؟ اگر جیل اور دبا ڈالنے سے وہ ہمارا کلمہ تبدیل کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو ایک دن مرنا ہے اور جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں وہ ان دھونس اور دبا ئوسے ڈرتے نہیں ،یہاں اُسی صورت میں امن قائم ہوسکتا ہے جب یہاں کے لوگوں کے دلوں کی بات کو سمجھا جائے گا‘‘۔انہوں نے جموں وکشمیر میں جاری مظالم پر زبردست برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ’’ آنجہانی اٹل بہاری واجپائی نے کشمیر آکر جمہویت، انسانیت اور کشمیریت سے حل نکالنے کا اعلان کیا تھا، جو لوگ آج مرکز میں حکومت کررہے ہیں وہ تو اُنہی کے ساتھی ہیں اور اِن کی جماعت کے بانیوں میں تھے،کہاں ہے وہ جمہوریت، کہاں گئی وہ انسانیت اور کشمیریت؟۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دبانے سے ہم لوگ دب جائیں گے لیکن یہ ان کی غلط فہمی ہے، موت کا دن متعین ہے ، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں‘‘۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان رنجشوں اور تلخیوں کو آر پار عام لوگوں کو بھگتنا پڑتی ہیں۔ س موقعے پر پارٹی جنرل سکریٹری ایڈوکیٹ علی محمد ساگرکے علاوہ پارٹی لیڈران رتن لعل گپتا، مشتاق احمد گورو، سجاد شاہین اور اعجاز جان کے علاوہ دیگر مقامی لیڈران اور عہدیداران بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?