Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

لداخ میں 12گھنٹے تک بات چیت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 22, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی // لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی اور طرفین کے فوجی جمائو کو کم کرنے کے لئے ماسکو میں 5نکات پر اتفاق رائے پر آگے کی پیش رفت کیلئے چھٹی بار بھارت اور چین کے فوجی کمانڈروں کی اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پہلی بار بھارت کی جانب سے وزارت خارجہ کا ایک اعلیٰ عہدیدار شامل ہوا۔یہ میٹنگ چینی علاقے میں ہوئی جس میں بھارت کی نمائندگی کور کمانڈر ہریندر سنگھ کے علاوہ آنے والے کور کمانڈر لیہہ لیفٹیننٹ جنرل پی جی کے مینن بھی موجود تھے۔مینن اگلے ماہ ہریندر سنگھ کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔فوجی سطح کی بات چیت میں پہلی بار وزارت خارجہ کا سینئر عہدیدار جوائنٹ سیکریٹری نوین شری واستوابھی شریک ہوئے۔ بات چیت صبح 9بجے شروع ہوئی ۔ چین کی نمائندگی جنوبی ملٹری کمانڈ کے سربراہ جنرل لیو لن کررہے تھے۔میٹنگ کا ایجنڈا ماسکو میں  پائے جارہے ان 5نکات پر مرکوز ہ رہی جس پراتفاق رائے پایا گیا ہے۔ رات کے 9بجے تک میٹنگ جاری رہی۔ 12گھنٹے تک میٹنگ میں چین پنگایانگ،ہاٹ سپرنگ اور دپسنگ علاقے خالی کرنے سے انکاری رہا اور بات چیت میں کوئی خاص پیشرفت نہیں ہوئی۔بتایا جاتا ہے کہ بھارت نے اصرار کیا کہ ماسکو سمجھوتہ کو مقررہ مدت میں عملایا جائے۔ذرائع نے بتایا کہ بھارت نے اس بات پر زور دیا کہ ساڑھے چار ماہ  سے زائد عرصے تک فوجی جمائو کو فوری طور پر کم کرنے کیساتھ ساتھ فوجیوں کی واپسی عمل میں لائی جائے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

موبائل شرحوں میں 10تا 12فیصد اضافے کا امکان
صنعت، تجارت و مالیات
دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ
برصغیر
دہلی میں بارشوں سے موسم خوشگوار | کئی ریاستوں میں محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
برصغیر
پاکستانی فوج کا بھروسہ مند ایجنٹ تھا | این آئی اے کی پوچھ تاچھ میں | تہور رانا کے کئی انکشافات
برصغیر

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?