Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

قصبہ بارہمولہ میں سٹریٹ لائٹ بے کار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 15, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بارہمولہ /فیاض بخاری/شمالی قصبہ بارہمولہ اور اس کے متصل کئی اہم مقامات پر اسٹریٹ لائٹ بے کار ہیں جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ قصبہ بارہمولہ کے تحصیل روڈ، مین چوک،سیمنٹ پل، اولڈ ٹاون ،توحید گنج،آزاد گنج ،خان پورہ،خواجہ باغ ،خانپور ہ پُل، نانک بھون اور آزاد گنج پل سمیت دیگر کئی اہم مقامات پر اگرچہ سینکڑوں اسٹریٹ لائٹ نصب کی گئی ہیں لیکن وہ بیکار پڑی ہے جس سے رات کے د و ر ان اسپتال آنے والے مریضوں اور عام لوگوں کو سخت مشکلات سے دوچار ہونا پڑرہا ہے۔ بیوپار منڈل بارہمولہ کے جنرل سیکریٹری انجینئرطارق احمد مغلو نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ اگرچہ قصبہ اور اسکے آس پاس کے مقامات پر سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کیلئے لاکھوں روپے خرچ کئے گئے ہیں تاہم عوام کو اس کا کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا ہے ۔ اُن کا کہنا تھا کہ دو سال قبل اگر چہ ہائی ماس بیم نامی کئی لائٹس نصب کی گئیں جس میں صرف ایک  لائٹ کی قیمت 33 لاکھ روپے ہے ،وہ بھی بیکار پڑی ہیں جس کے نتیجے میں عوام کو گوناگو ںمشکلات کاسامنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر چہ یہ معاملہ کئی بار ضلع انتظامہ کی نوٹس میں لایا گیا تھا تاہم  ابھی تک ان کی مرمت نہیں کی گئی ہے اور شام ہوتے ہی پورا قصبہ اور اس کے آس پاس علاقے گھپ اندھیرے میں ڈوب جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان سولر لا ئٹس کے بیکار ر ہونے سے قصبے کے عام لوگوں کو شدید ترین مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ چو روں ونقب زنوں کے ڈر کا احتمال بھی رہتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ قصبہ اور اسکے اہم مقامات پر آوارہ کتوں کی بھرماربھی رہتی ہے جسے اند ھیر ے میں چلنا پھرنا اور بھی دشوار بن جاتا ہے۔مقامی لوگوں نے ضلع اور گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر اسٹریٹ لائٹس کی مرمت کی جائے تاکہ لوگوں کو درپیش مشکلات سے چھٹکارا مل سکے۔اس سلسلے میں میونسپل کونسل بارہمولہ کے چیرمین توصیف رینہ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ہے کہ جب سے میں نے چیئرمین کا عہدہ سنبھالاہے میں نے خود قصبے میں پچاس لائیٹں نصب کروائے ہیں اور وہ تمام لائٹس ٹھیک ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ جہاں جہاں بھی اسٹریٹ لائٹس خراب پڑی ہوگی  اگلے چند روز میں اُنہیں مرمت کرکے ٹھیک کیا جائے گا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?