جموں//پےار اور جذبہءاےثارکے تہوارعےد الفطر کے موقعہ پراپنی ادبی سر گرمےوں کے تحت جموں و کشمےر کی کثےر اللسانی معروُف ادبی تنظےم ’ادبی کُنج کے اےنڈ کے‘ کی جانب سے اِس کے ادبی مرکز کِڈ ذی سکوُل مےں اےک خصوُصی ادبی نِشست کا اِنعقاد ہُوا۔ جِس کی صدارت کے فرائض اُردوُوغزل کے شاہِ ثانی اور اِس تنظےم کے صدرِ محترم شام طالب نے ادا کئے۔جِبکہ نِشست کی نِظامت کے فرائض تنظےم کی نائب صدر اوراُردوُو کشمےری کی معروُف شاعرہ سنتوش نادان نے ادا کئے۔ تنظےم کے چئےرمےن آرش دلموترہ اور صدر شام طالب اور سنتوش ناداننے عےدالفطر کے خاص دِن کی اہمےّت پر سےر حاصل روشنی ڈالی۔انھوں نے عےدالفطر کے مُبارک موقعہ پر پےار اور قُربانی کے ثواب کاتفصےل سے ذکر کےا۔اِس موقعہ پراےک سُرمئی دوَر بھی ہوُا۔جِس مےںگلوکار وےد اُپل نے آرش دلموترہ کی اےک نعت ’اےک رب کا پےروکار اِسلام ہے ‘ گا کر سب کو مسروُر کر دِےا۔ادبی کُنج کے نامور گلوکار چمن سگوچ نے شام طالب کی اےک نعت ’زندگی سے کہو زندگی بخش دے اپنے رب کی مُجھے بندگی بخش دے‘ گا کرماحول کو مخموُر کر دِےا۔ دےگر شعراءحضرات نے بھی باری باری اپنا کلام سُنا کو سماں باندھ دِےا۔ نوعُمرجوان پنجابی شاعرِسپرش شرما نے اپنا اےک خوبصورت پنجابی گےت سُنا کر حاضرےن کو محظوظ کِےا۔ اِسنِشست مےں حِصہ لےنے والے شعراءحضرات کے اِسم گرامی اِس طرح ہےں:۔ آرش دلموترہ، سنتوش نادان، وےد اُپّل، چمن سگوچ، کے آر سلگوترہ، جتےندر بسن، سپرش شرما، سنجےو کُمار ،اور شام طالب۔ اِس تقرےب کااِختتام تنظےم کے چئےرمےن آرش دلموترہ کی طرف سے پےش کردہ شُکرےہ کی تحرےک سے ہوُا۔