Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

’عوامی رسائی پروگرام ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں و کشمیر کیلئے حکومت ہند کے’ عوامی رسائی پروگرام ‘کے ایک حصے کے طور پر مرکزی وزیر زراعت اور کسانوں کی بہبود اور دو وزیر مملکت نے کسانوں ، باغبانیوں ، زراعت کے سائینسدانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کی ۔ وزیرموصوف کے ساتھ دو وزیر مملکت برائے زراعت اور کسان بہبود کیلاش چودھری اور وزیر مملکت سشری شوبھا کرندلاجے بھی تھے ۔  وزیر نے خطے کو اپنی ترقی میں ملک کا ایک اہم حصہ قرار دیا جبکہ جموں و کشمیر کو ہندوستان کا تاج قرار دیا اور ملک کی ترقی اور خود انحصاری کی طرف کندھے سے کندھا ملا کر کام کیا ۔ انہوں نے یہ بات زاورہ سرینگر میں سینٹر آف ایکسی لینس میں کسانوں ، سیب کے کاشتکاروں اور باغبانی کے ماہرین سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ وزیر موصوف کسانوں اور کاشتکاروں کو جواب دے رہے تھے جنہوں نے دورہ کرنے والے مرکزی وزراء کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کے دوران کئی مسائل اٹھائے ۔ بینکوں سے قرضے کی عدم موجودگی ، اسٹارٹ اپ پالیسی ، سی گریڈ سیب کی پیداوار کیلئے مارکیٹ مداخلت کی اسکیم ( ایم آئی ایس ) سیب کیلئے فصل بیمہ یوجنا وغیرہ شامل ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے شروع کئے گئے اقدامات کو گنتے ہوئے  تومر نے کہا کہ ملک بھر میں کسانوں اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد اسکیمیں نافذ کی گئی ہیں اور زمین پر بھی واضع تبدیلی نظر آ رہی ہے ۔ پسماندہ کسانوں کے تئیں حکومت کے عزم کو اجاگر کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ حکومت نے ان کسانوں کیلئے بہت سے انقلابی اقدامات کئے ہیں جہاں وہ تمام سہولیات استعمال کر سکتے ہیں ، اسکیموں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ان کی آمدنی کو دوگنا کرنے کیلئے دیگر فارم میکانائیزیشن حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کسان زرعی انفراسٹرکچر فنڈز کے ذریعے ہائی ڈینسٹی انفراسٹرکچر سے منسلک ہوں ۔ وزراء نے آئی سی اے آر سنٹرل انسٹی ٹیوٹ آف ٹمپریٹ ہارٹی کلچر اولڈ ائیر فیلڈ رنگریٹ کا بھی دورہ کیا ۔ وزیر زراعت نے ٹیکنالوجی پارک کا بھی افتتاح کیا اور سی آئی ٹی ایچ کی طرف سے دکھائے گئے مختلف پھلوں کی اقسام کا معائینہ کیا ۔ اس موقعہ پر وزیر زراعت این ایس تومر نے موسمی مشوروں کی معلومات فراہم کرتے ہوئے کسانوں کی سہولت کیلئے گرامین کرشی مقبول سیوا ( جی کے ایم ایس ) کا بھی افتتاح کیا ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?