Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

طبی شعبے میں تحقیق کو وسعت دینے پر زور | سکمز میں شعبہ یورولوجی کے اہتمام سے خصوصی تقریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 27, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں سنیچر کو 26ویں سالانہ پوسٹ گریجویٹ ریسرچ پرزینٹیشن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔دوروزہ پی جی آر پی پی پروگرام کا انعقاد شعبہ یورولاجی نے کیا جبکہ پروگرام کے تحت سال 2021میں مختلف شعبہ جات میں کی گئی تحقیق کے  147مکالمے پیش کئے گئے۔ افتتاحی تقریب میں ایگریکلچر یونیورسٹی شالیمار کے وائرس چانسلرپروفیسر نذیر احمد گنائی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ پروفیسر نذیر احمد ملک نے کہا کہ سکمز میں طبی نگہداشت اور مختلف شعبہ جات میں ہونے والی تحقیق کی سراہانہ کی۔ پروفیسر نذیر کا کہنا تھا کہ سکمز میں تعینات ڈاکٹروں نے عالمی وباء کو قابو کرنے میں اہم رول ادا کیا ہے اور اس کیلئے وہ شکریہ کے مستحق ہے‘‘۔پروفیسر گنائی نے کہا کہ ہمیں پوسٹ گریجویشن کے علاوہ گریجویٹ لیول پر بھی تحقیق کو بڑھاوا دینا چاہئے تاکہ نوجوانوں میں تحقیق کے تئیںدلچسپی پیدا ہو۔ انہوں نے کہا کہ تحقیق کیلئے بیرون فنڈنگ کا انتظار کرنے کے بجائے ازخود ایک الگ فنڈ شروع کرنا چاہئے جہاں سے ہم نوجوانوں کو تحقیق کرنے کیلئے مالی امداد فراہم کرسکتے ہیں کیونکہ مالی وسائل کے بغیر تحقیق ممکن نہیں ہے۔ڈائریکٹر سکمز پروفیسر کول نے پروگرام منعقد کرنے والے شعبہ یورولوجی کی سراہانہ کی ۔ ڈاکٹر کول نے کہا کہ مریضوں کو معیاری طبی علاج فراہم کرنے کے علاوہ سکمز نوجوان ڈاکٹروں اور محققین کو ماہرین کے سامنے اپنی تحقیق پیش کرنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے اور اس کیلئے پی جی آر پی پی بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔شعبہ یورولوجی کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلیم وانی نے پی جی آر پی پی کو ایک بڑی تدریسی تقریب قرار دیا جہاں پوسٹ گریجویٹ اور دیگر محققین کو اپنے تحقیقی مکالمے پیش کرنے کا موقع ملتا ہے۔ پروفیسر وانی نے کہا کہ سکمز مریضوں کو بہتر علاج و معالجہ فراہم کرنے، عملہ کو تربیت دینے اور مختلف شعبہ جات میں تحقیق انجام دے کر بہترین کام کررہا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ تدریسی پروگرام نوجوان ڈاکٹروں کو ماہرین کے سامنے اپنی تحقیق پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جس سے مریضوں کو میسر علاج و معالجہ کو بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔  انہوں نے کہا کہ تحقیق کو عوام تک پہنچانے کیلئے مزید مالی مسائل کی ضرورت ہوگی جس سے تحقیق کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا جائے گا ۔ انہوں نے میڈیکل شعبہ میں آنے والی نئی ٹیکنالوجی مثلاًروبوٹکس، نینو ٹیکناوجی اور دیگر جدید ذرائع کو اپنانے پر بھی زور دیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?