Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شین وارن کی آخری رسومات میلبورن میں اداکی گئیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
میلبورن//عظیم آسٹریلیائی کرکٹر شین وارن کی اتوار کو یہاں آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ اس دوران وارن کے تین بچے جیکسن، بروک اور سمر، والدین کیتھ اور بریگیٹ کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ، محبان کرکٹ اور ان کے بہت سے قریبی دوست اور کرکٹ شخصیات بھی موجود تھیں۔ آخری رسومات میں انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کے ساتھ سابق آسٹریلیائی ٹیسٹ کپتان مارک ٹیلر، ایلن بارڈر اور مائیکل کلارک نے  شرکت کی۔ عظیم باؤلرز مرو ہیوز اور گلین میک گرا اور وارن کے ساتھ طویل عرصے تک کھیلنے والے مارک وا اور ایان ہیلی بھی موجود تھے۔ آنجہانی وارن کے قریبی دوست ایڈی میک گائیر نے وارن کی یاد میں چند الفاظ کہے۔ یہ تقریب موربین میں ہوئی۔ درحقیقت سینٹ کِلڈا فٹ بال کلب کے ساتھ وارن کے گہرے تعلقات تھے، اس لیے ان کے لیے ایک خراج عقیدت پروگرام کا انعقادبھی کیا گیا۔ مہمانوں کو سینٹ کِلڈا اسکارف پہن کر آنے کو کہا گیا تھااوران میں سے ایک جوڑااسکارف کووارن کے تابوت میں بھی لپیٹاگیا اور پھر 1970 کی دہائی کے بل میڈلے اور جینیفر وارن کے ہٹ البم ٹائم آف مائی لائف کی دھن پر ان کے تابوت کومیدان کے چاروں جانب گھمایاگیا۔ لیپ ا?ف ا?نر کے فوراً بعد ایک شیمپین ٹوسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس درمیان میک گائیر نے تعزیتی اجلاس میں موجود ہر شخص سے بلند آواز میں نعرہ لگانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا، ’’وارنی کے لئے، وہ حیرت انگیز تھا۔ اس کے بعد ٹینا ٹرنر کا ترانہ اور پھر تالیوں کی گڑگڑاہٹ کے ساتھ انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں سڑک حادثہ،19سالہ نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
شوپیاں کے شکرو کیلر کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں اور فوج کے مابین مسلح تصادم ، 3ملی ٹینٹ جاں بحق
تازہ ترین
جموں و کشمیر :سرحدی علاقوں میں حالات معمول پر، متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے حکومت سرگرم
تازہ ترین
ایم ایل اے اُوڑی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے
تازہ ترین

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?