Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

شیرکشمیرزرعی یونیورسٹی میں ’عالمی ویٹرنیری ڈے‘کے سلسلے میں تقاریب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 26, 2021 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//’عالمی ویٹرنری ڈے‘کے سلسلے میں شیرکشمیرزرعی یونیورسٹی ،کشمیرکے اہتمام سے شہامہ کیمپس میں کئی تقاریب کااہتمام کیا گیا۔یونیورسٹی کے ویٹرنیری شعبے اورعالمی بینک کے قومی اعلی ز رعی تعلیم مشن کے اشتراک سے منعقدہ ان تقاریب میں ادارے کی حصولیابیوں کواُجاگر کیاگیا۔عالمی ویٹرنیری ڈے ہرسال اپریل کی چوتھی سنیچروار کو منایا جاتا ہے۔شہامہ میں ویٹرنیری سائنس کے شعبے میں اس دن کاآغاز ایک ماہ طویل تقاریب سے ہوا جس دوران آن لائن اور آف لائن پروگراموں کا سلسلہ منعقدہوگا۔ان میں شجرکاری مہم،تمدنی پروگرام،کھیلوں کے میلے،قومی سائنس دن،قومی صحت دن کے موقعہ پرپروگرام،کسانوں تک پہنچنے کے پروگرام وغیرہ شامل ہیں۔اس موقعہ پرایک ویب نار کا بھی اہتمام کیاگیا جس دوران قومی اور بین الاقوامی مقررین نے کووِڈ- 19عالمگیروباء کے پس منظر میں ویٹرنیری سائنس کی اہمیت کواُجاگر کیا۔مقررین میں  ملیشیاء کے ڈاکٹر سارہ عثمان اورڈاکٹر نورالفضاء،بریلی کی ویٹرنیری ریسرچ انسٹی چیوٹ کے ڈاکٹر انیلہ درانی،ڈاکٹرمہیش چندر،ڈاکٹرپرکاش ریڈی،حصار کے گھوڑوں کے قومی تحقیقاتی مرکز کے ڈاکٹر بی آر گلاٹی اورکشمیر کے شیپ ہسبنڈری محکمہ کے ڈاکٹر معروف شاہ شامل تھے۔ سنیچروار کی تقریب میں ویٹرنیری سائنس شعبے کے ڈین نے عالمی ویٹرنیری ایسوسی ایشن کا پرچم لہرایا۔اس موقعہ پر یونیورسٹی کا ترانہ گایا گیا۔پروفیسر زیڈ اے پامپوری سیکریٹری ورلڈ ویٹرنیری ڈے نے موضوع پر خطبہ دیااورڈین فیکلٹی آف ویٹرنیری سائنس نے شعبے کی تعلیمی،تحقیقی اوردیگر شعبوں میں حصولیابیوں کا تذکرہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

! پہلگام قتل عام | جو سرحد کے آرپار تباہ کاریوں کی وجہ بنا قلم قرطاس
کالم
جنگ حل نہیں! امن ہی اصل فتح ہے فکر و فہم
کالم
آتشی گولہ باری اور شہر پونچھ کی تباہی | قاری محمد اقبال کی شہادت کا آنکھوں دیکھا احوال آنکھوں دیکھی
کالم
! ہندوپاک جنگ ٹل تو گئی لیکن خاصی تباہی کے بعد حق نوائی
کالم

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تکنیکی خرابی کا نتیجہ فون پے ادائیگی سسٹم کو بندش کا سامنا

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ملک کی خوردہ افراط زر اپریل میں 3.16فیصد کی 6 سال کی کم ترین سطح پر

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

آر بی آئی سے 2.75لاکھ کروڑ روپے حکومت کو کافی منافع کی ادائیگی سے فائدہ

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

منافع وصولی کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?