Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

شاہراہ تیسرے روز بھی بند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 9, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال // جموں سرینگر شاہراہ رام بن اور رام سو کے درمیان بھاری پسیوں اور پتھروں کے گر آنے کی وجہ سے جمعہ کو تیسرے روز بھی بند رہی  ۔اگر چہ موسم میں بہتری کے ساتھ ہی کئی مقامات پر بحالی کا کام شروع کیا گیا لیکن شاہراہ کی بحالی کے امکانات سنیچر تک بھی ممکن دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔فورلین شاہراہ کی تعمیراتی کمپنیوں کی مشینری اور افرادی قوت نے جمعہ کی صبح سے رام بن،بانہال اور جواہر ٹنل کے درمیان بھاری پسیوں اور برفباری کو صاف کرنے کا سلسلہ شروع کیا ۔ٹریفک حکام نے کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کی صبح سے رام بن کے سیری ، کیلا موڑ، ماروگ ، بیٹری چشمہ اور انوکھی فال کے درمیان ایک درجن سے زائد پسیوں کو صاف کیا گیا اور اس دوران ماروگ کے مقام پر تین بجے ایک اور پسی شاہراہ پر گر آئی ۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ ابھی بھی ماروگ ، انوکھی فال ، ڈگڈول ، خونی نالہ ، پنتھیال اور رامسو کے درمیان ایک درجن کے قریب پسیوں، پتھروں اور برفباری کی وجہ سے بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانہال اور جواہر ٹنل کے درمیان بھاری برف کو بھی صاف کرنے کا کام جمعہ کی صبح سے ہی شروع کیا گیا اور شام تک بانہال اور شیطانی نالہ کے درمیان برف کو ہٹایا گیا ۔ رامسو ، شیر بی بی اور بانہال کے درمیان سڑک ابھی بھی برف کی وجہ سے ناقابل آمدورفت ہے۔ آئی جی پی ٹریفک الوک کمار ہیلی کاپٹر کے ذریعے بانہال پہنچے اور انہوں نے ایس ڈی ایم بانہال ضمیر ریشو کے ہمراہ نوگام تک کا دورہ کیا اور سڑک کی بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم
رفیق مسعودی کا شعری مجموعہ’’بے پے تلاش‘‘ ادبی تبصرہ
کالم
نوجوانوں میں خاموشی کا چلن کیوں؟ غور طلب
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?