Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سینٹرل یونیورسٹی کی پانچ نئی تجربہ گاہوں کاافتتاح | وائس چانسلر کی طلاب کو غیرنصابی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تلقین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 23, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
گاندربل//سینٹرل یونیورسٹی کشمیر کے وائس چانسلر پروفیسر معراج الدین میر نے نونر کے سائنس کیمپس میں بائیوٹیکنالوجی، زولوجی، نباتات اور کیمسٹری کے نئے داخلہ لینے والے سائنس طلباء کے لئے پانچ نئی قائم شدہ لیبارٹریوں اور دو روزہ انڈکشن پروگرام کے تحت ویبنار کا افتتاح کیا۔اس موقع پرپروفیسر معراج الدین میر نے اپنے خطاب میں کہا کہ شعبہ زولوجی،بائیوٹیکنالوجی،کیمسٹری اور نباتات کی لیبارٹریاں  جدید ترین آلات سے پوری طرح لیس ہیں جس سے تحقیقی اسکالرز اور طلباء کو بغیر کسی رکاوٹ کے اپنا عملی اور تحقیقی کام پورا کرنے میں مدد ملے گی۔پروفیسر معراج الدین میر نے نئے داخلہ لینے والے طلبہ کا پرتپاک استقبال کیا اور کہا،’’اساتذہ ، افسران اور دیگر  عملہ طلبہ کو اپنے اپنے مطالعے کے شعبوں میں عمدہ کارکردگی کے حصول کے لئے ہر ممکن مدداور تعاون فراہم کریں گے۔‘‘انہوں نے کہا کہ سنٹرل یونیورسٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وقت پر سیمسٹر امتحانات کا انعقاد کراتے ہوئے مقررہ مدت میں نتائج کا اعلان کرتے ہیں.انہوں نے مزید کہا ،’’آب و ہوا اور حالات سے منسلک کئی چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود یونیورسٹی بغیر کسی تاخیر کے کامیابی کے ساتھ طلباء  کی ڈگریاں مکمل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔‘‘پروفیسر میر نے طلبہ سے کہا کہ وہ غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں جن میں تعلیمات کے شعبوں اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس ویلفیئر کے زیر اہتمام ہونے والے مباحثوں اور مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کے لئے حصہ لیا کرے۔.اس موقع پر یونیورسٹی میں نئے داخلہ لئے ہوئے طلباء  کے ساتھ تعلیمی حصول کے لئے گفت و شنید بھی کی۔.یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ایم افضل زرگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے شامل ہوئے طلباء  کو یونیورسٹی،شعبے اور فیکلٹی ممبران کے کام کاج کے بارے میں تفصیلی بصیرت اور تعارف فراہم کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی محاذ پر متعدد رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے باوجود یونیورسٹی تعلیمی میدان میں آگے بڑھ رہی ہے۔.پروفیسر زرگر نے کہا کہ نئی قائم شدہ تجربہ گاہیں طلبا کو سائنسی تحقیق میں قابل بنائیں گی۔شعبہ سکول آف لائف سائنسز کے سربراہ پروفیسر ایم یوسف نے اپنے خطاب میں شعبہ کے کام کاج اور اس کے اہداف کو واضح کیا۔  انہوں نے نئے طلباء  سے کہاکہ وہ اس یونیورسٹی میں قیام سے لطف اندوز ہوں اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل اور اس کے بعدسماج کی خدمت میں مدد کریں۔انہوں نے شرکا کو یونیورسٹی کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات اور پیش کردہ مختلف درس تدریس  کورسوںسے بھی آگاہ کیا۔شعبہ اسکول آف فزیکل اینڈ کیمیکل سائنسز کے سربراہ پروفیسر ولی محمد شاہ نے خطاب کرتے ہوئے طلباء  سے کامیابی کے حصول کے لئے سخت محنت کرنے کا کہا۔  انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد  طلاب اس یونیورسٹی کے سفیر بن جاتے ہیں ،لہذا ان کے لئے ضروری تھا کہ وہ تمام سہولیات سے استفادہ کریں اور اپنے اپنے کیمپس میں قیام سے لطف اندوز ہوں۔.پروگرام کے افتتاح کے دوران تقریب کا آغاز اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر نوشین نے کیا جبکہ شکریہ کی تحریک ڈیپارٹمنٹ آف بائیوٹیکنالوجی کے ڈاکٹر عابد حامد نے پیش کی.بعد ازاں کشمیر یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر خورشید اندرابی اور ڈیپارٹمنٹ آف انوائرمینٹل سائنسز کشمیر یونیورسٹی کے سربراہ پروفیسر فیاض احمد بٹ،شعبہ اسکول آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کے سربراہ ڈاکٹر احسن چشتی نے اس موقع پر خصوصی درس دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد:پولیس
تازہ ترین
ڈاکٹروں کا عالمی دن: منوج سنہا کی ڈاکٹروں کی بے لوث خدمت کو سلام
تازہ ترین
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?