Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سینٹرل یونیورسٹیوں میں داخلہ ،سہ روزہ امتحانات شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 19, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گاندربل//سینٹرل یونیورسٹی کشمیرکا ملک بھر کی دیگر وسطی یونیورسٹیوں کے اشتراک سے تین روزہ سنٹرل یونیورسٹیوں کا مشترکہ داخلہ ٹیسٹ (CUCET-2020) جمعہ کے روز شروع ہوا۔داخلہ امتحان کیلئے یونیورسٹی نے تمام مناسب انتظامات کئے تھے اور کووِڈ – 19 کے رہنما خطوط  پر عمل کیا گیا۔اس موقع پر عملہ نے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لئے سینیٹائزرز سمیت تمام لازمی سامان مہیا رکھاتھا اور طلباء  میں سماجی دوری کے اصولوں پر عمل کیا گیا۔ وائس چانسلر ، پروفیسر معراج الدین میر نے ڈائریکٹر داخلہ ، پروفیسر پروین پنڈت کے ہمراہ داخلہ ٹیسٹ مراکز کی نگرانی اور معائنہ کیا اور ٹیسٹ کے انعقاد میں شامل تمام افراد کے کردار کو سراہا۔ حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے میں یونیورسٹی کے ہیلتھ سنٹر کے عملے نے بھی کلیدی کردار ادا کیا۔CUCET -2020 میں 14 مرکزی یونیورسٹیوں اور چار ریاستی یونیورسٹیوں سمیت 18 یونیورسٹیوں  نے حصہ لیا جن میں کشمیر یونیورسٹی، آسام ، آندھرا پردیش ، گجرات ، جموں ، جھارکھنڈ ، کیرالہ ، کرناٹک ، پنجاب ، راجستھان ، اوڈیشہ ، جنوبی بہار ، تمل ناڈو ، ہریانہ ، بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی راجوری ، ڈاکٹر امبیڈکر اسکول آف اکنامکس کی وسطی یونیورسٹی شامل ہیں۔ پہلے دن لداخ اور کشمیر ڈویژن کے مختلف علاقوں میں قائم 13 مختلف مراکزپر منعقدہ دو میٹنگوں میں 2700 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی۔کشمیرمیں داخلہ امتحانی  مراکزسینٹرل یونیورسٹی گاندربل کے گرین کیمپس، تولہ مولہ کیمپس ، نونر کیمپس ، سائنس اینڈ آرٹس بلاک ، ایس پی کالج سری نگر ، امر سنگھ کالج ، گورنمنٹ گرلز کالج نوا کدال ، اننت ناگ ، بارہمولہ ، گورنمنٹ کالج آف ایجوکیشن میں قائم کیے گئے تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?