Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

سوپور اور بانڈی پورہ میں کارروائیاں | ملی ٹینٹوں کے 6معاونین گرفتار، 10کلو بارودی سرنگ ناکارہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 16, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سوپور +بانڈی پورہ//سو پور اور بانڈی پورہ میں پولیس و سیکورٹی فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران ملی ٹینٹوں کے6اعانت کاروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا ہے۔پولیس کے مطابق سوپور پولیس، 22 آر آر اور 179  بٹالینسی آر پی ایف نے گزشتہ منگل 11 جنوریکو تھانہ بومئی کے دائرہ اختیار میں واقع زینہ گیر سوپور کے درپورہ علاقے میںچنار کراسنگ پر ایک مشترکہ ناکا قائم کیا تھا،جس کے دوران فورسز نے تین افراد کو گنڈ براٹھ گاؤں سے بومئی کی طرف مشکوک حالات میں آتے دیکھا۔ ناکہ پر ان تینوں افراد کو جب رکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، لیکن سیکورٹی فورسز نے مستعدی کا مظاہرہ کرکے تینوں کو دھر لیا۔گرفتار شدگان کی شناخت عرفات مجید ڈار ولد عبدالمجید ڈار ساکن سوپور، توصیف احمد ڈار ولد مرحوم غلام حسن ڈار ساکن آرم پورہ سوپور اور مومن نذیر خان ولد نذیر احمد خان ساکن آرم پورہ سوپور کے بطورہوئی۔ ان کی تحویل سے دو پستول، دو پستول میگزین، 13 پستول گولیاں اور ایک گرینیڈ بر آمد کیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات سے منکشف ہوا کہ گرفتار شدگان لشکر طیبہ کے اعانت کار تھے ۔ ادھر سنیچر کے روز بانڈی پورہ میں فوج ، سی آر پی ایف اور  پولیس نے ایک مشتر کہ کارروائی کے دوران لشکر طیبہ کیلئے کام کرنے والے تین معاون کارکنوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک خصوصی کارروائی کے دوران گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں۔یہ نوجوان ملی ٹینٹوںکی معاونت کرنے کے علاوہ انہیںدیگر مدد فراہم کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تینوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی ضبط کر لیا گیا ۔ ادھر بانڈی پورہ قصبہ کے متصل باغ پاپہ چھن کا دن بھر محاصرہ کیا گیا اور بعد دوپہرایک بارودی سرنگ بر آمد کی گئی۔پورے علاقہ میں ٹریفک بند کیا گیا اور لوگوں کی نقل وحر کت بھی روک دی گئی۔بعدمیںبم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیاگیا، جس نے 10کلو وزنی بارودی سر نگ کو ناکارہ بنایا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر
سپورٹس
افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی
سپورٹس
بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا
سپورٹس
ایف آئی ایچ پرو لیگ کے یورپی لیگ کیلئے24رکنی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کا اعلان
سپورٹس

Related

تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

May 12, 2025
صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?