سمندری طوفان نورو کا قہر  | فلپائن میں 5لوگوں کی موت

منیلا// فلپائن کے لوزون جزیرے میں سمندری طوفان ‘بورو’ کی تباہی سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے دی گئی اطلاع میں بتایا گیا کہ اتوار کی دوپہر سمندری طوفان نورو کے اثر سے ہونے والی تباہی سے پانچ لوگوں کی موت ہو گئی ہے ۔

بلاکان صوبے کے گورنر ڈینیئل فرنینڈو نے کہا کہ پیر کی صبح آنے والے زبردست سیلاب میں پانچ امدادی کارکن بہہ گئے ۔ یہ لوگ دارالحکومت منالی کے شمالی شہر سان میگوئل میں راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف تھے ۔

نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی سے اس حوالے سے رپورٹ آنا باقی ہے ۔ملک کے محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ اتوار کی سہ پہر دیر گئے سپر طوفان کے زمین سے ٹکرانے کے بعد اس کی شدت میں کمی آئے گی۔
نورو رواں سال فلپائن کے ساحل سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور سمندی طوفان ہ