Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سلطان پور باتھری کے خستہ حال بجلی نظام پر مقامی لوگوں کو تشویش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ٹھاٹھری// تحصیل کاہرہ کے باتھری علاقہ کے سلطان پورہ گائوں کے لوگوں نے گائوں میں بجلی کے خستہ حال اور پر خطر نظام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ کے حکام کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اُن کے گائوں میں کوئی بھی نا خوشگوار حادثہ پیش آیا اور کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان ہوا تو اُس کی تمام تر ذمہ داری محکمہ پر ہو گی۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گائوں میں بجلی کی ترسیلی لائنیں لکڑی کے پرانے اور بوسیدہ پولوں،درختوں اور مکانات کی چھتوں کے ساتھ باندھی گئی ہیں اور بجلی تاریں اتنی کمزور ہو چکی ہیں کہ ہوا کے ایک جھونکے سے گر جاتی ہیںاور ہر وقت یہ خطرہ لگا رہتا ہے کہ نہ جانے کب کوئی بڑا حادثہ پیش آ جائے۔جب جب بھی تار گر جاتی ہے یا پول ڈھ جاتا ہے تو لوگوں کو خود ٹھیک کرنا پڑتا ہے کیوں کہ محکمہ کا کوئی اہلکار ڈیوٹی پر آنے کی زحمت ہی نہیں اُٹھاتا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں نے متعدد بار محکمہ کے حکام سے زبانی اور تحریری طور یہ اپیل کی کہ  گائوں کے بوسدیدہ پولوں اور ٹوٹی پھوٹی تاروںکو ہٹا کر یہاں لوہے کے پول اور نئی تاریں لگائی جائیں مگر کسی نے بھی اس طرف توجہ دینے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔اُنہوںنے کہا کہ اگر گائوں میں نصب سڑے ہوئے پولوں اور ٹوٹی پھوٹی تاروں کو فوری طور ہٹایا نہ گیا اور درختوں اور مکانات کی چھتوں سے بدنھی ہوئی تاروں کے لئے پول نصب نہ کئے گئے تو وہ ٹھاٹھری کلہوتران سڑک پر احتجاج کریں گے اور گاڑیوں کی آمدورفت کو بند کریں گے ۔نیز اگر گائوں میں اگر بجلی کی وجہ سے کوئی نقصان ہوا تو اُس کا ذمہ دار محکمہ ہو گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ
تازہ ترین
فوجی کارروائی اچانک رک جانے سے ہم نے موقع گنوا یا، مودی ٹرمپ کے بیان پر جواب دیں: کانگریس
برصغیر
ہندوستان ہمیشہ ہماری مسلح افواج کا شکر گزار رہے گا: مودی
تازہ ترین
عمر عبداللہ کا کپواڑہ میں پاکستانی گولہ باری سے متاثرہ علاقے کا دورہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

گندوہ میں سکوٹی حادثہ، دو نوجوان شدید زخمی

May 13, 2025
خطہ چناب

گول بازار پارکنگ میں تبدیل | بس اسٹینڈ کہاں گیا، سیاسی لیڈران کے وعدے وفانہ ہوئے

May 13, 2025
خطہ چناب

بانہال میں مختصر قیام کے بعد چیف سیکرٹری جموں روانہ ڈاک بنگلہ بانہال میں ضلع حکام سے ملاقات کی

May 13, 2025
خطہ چناب

قومی شاہراہ پر ٹریفک16گھنٹوںکے بعد دوبارہ بحال ماروگ میں شاہراہ کو دوطرفہ بنانے کیلئے کام جاری :پروجیکٹ ڈائریکٹر

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?