Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

’زاہد منظور کو پیلٹ سے زخمی کرنابربریت‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//حریت (ع) ، پیلٹ وکٹمز ایسوسی ایشن اور اسلامک پولیٹکل پارٹی وفود نے پیلٹ سے کئے گئے زخمی طالب علم زاہد منظور کی صدر ہسپتال جاکر عیادت کی۔ اس دوران حریت (گ) اور اسلامک پولٹیکل پارٹی نے فورسز کی کارروائی کی مذمت کی۔ حریت (ع) چیئرمین میرواعظ عمر فاروق کی ہدایت پر صوفی مشتاق احمد، محمد شفیع خان،پیر غلام نبی اورفارق احمد سوداگرپر مشتمل وفد صدر ہسپتال گیا جہاں انہوں نے زاہد منظور کی عیادت کی اور اس کے والدین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔وفد کو بتایا گیا کہ زاہد منظور11 ویں جماعت کا طالب علم ہے اور امتحان سے لوٹ کر جب وہ گھر کی طرف واپس لوٹ رہا تھا تو فورسز نے اس پر پلٹ کی برسات کی جس کی وجہ سے سرجری کے دوران ایک گردہ نکالنا پڑا اور اس کی حالت اب بھی مستحکم نہیں ہے۔ادھر پیلٹ وکٹمز ایسوسی ایشن کا ایک وفد ،جس میںالطاف احمداورجنید احمد شامل تھے، نے ہسپتال جاکر زاہد منظور کی عیادت کی اور صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ترجمان نے عالمی اداروں سے اپیل کی کہ وہ کشمیر میں پیلٹ گن اور دوسرے مہلک ہتھیاروں پر پابندی عائد کرنے کیلئے بھارتی حکومت پر اپنا اثر رسوخ استعمال کریں۔اس دوران اسلامک پولیٹکل پارٹی کا ایک وفدجس میں محمد ایوب ڈار، نذیر احمدبٹ ، مظفر احمد بٹ، سجاد احمد لون وغیرہ شامل تھے ،نے صدر اسپتال جاکر زاہد منظورکی عیادت کی اور اس کے والدین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔اسلامک پولیٹکل پارٹی چیئرمین محمد یوسف نقاش نے کہا کہ اس واقعہ سے ایک بار بھر فوج کی یہاں کے نوجوانوں اور بچوں کے تئیں ظالمانہ پالیسی کی پول کھل گئی۔ انہوں نے کہا کہ طاقت اور تشدد کے استعمال سے یہاں کی لوگوں کی تحریک آزادی کے تئیں جد وجہد کو کسی بھی صورت میں کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ حریت (گ) نے زاہد منظور کو نواکدل میں فورسز کی جانب سے نزدیک سے پیلٹ فائر کرنے اورسینکڑوں چھرے اس کے جسم میں پیوست کرنے کی کارروائی کو سفاکیت اور بربریت سے بدتر قرار دیا۔۔ حریت (گ)نے امن کے ان پیامبروں کو ، جو پرنٹ میڈیا، ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا پر مظلومین کو بد امنی کے ذمہ دار گردان کر سبق پڑھاتے پھرتے ہیں کو چلو بھر پانی میں ڈوبنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ امن کی آڑ میں بھارت کے ظلم وجبر کا دیو جموں کشمیر کی سرزمین پر انسانیت کا تاراج کررہا ہے۔   انہوں نے کہا ماضی کی طرح کشمیری عوام بیش بہا قربانیاں دینے کیلئے تیار ہیں جب تک کہ مسئلہ کشمیر کا حل یہاں کے لوگوں کی خواہشات ک عین مطابق نہیں ہوتا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?