Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

رام بن میں 2ٹرکیں ٹکرکے بعدکھائی بُرد،1لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بانہال //رام بن میں سڑک حادثے میں دوٹرکیں آپس میں ٹکرا کر300فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگرزخمی ہوگئے۔رام بن میں بیٹری چشمہ کے نزدیک منگل کی صبح جموں سے سرینگر آنے والے دومال بردار ٹرک(ٹرالراورکنٹینر)سڑک پروزردار طورٹکراگئے اوراس کے بعد لڑھک کرتین سوفٹ گہری کھائی میں چناب کی طرف گر گئیں۔اس کے نتیجے میں موقعہ پرہی ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگرزخمی ہوگئے۔زخمیوں کاعلاج رام بن اسپتال میں ہورہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں گاڑیاں سرینگر جا رہی تھیں اور حادثہ رام بن ضلع میں منکی موڑ بیٹری چشمہ کے علاقے میں منگل کی صبح پانچ بجے کے قریب پیش آیا۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا کہ راجستھان کے 30 سالہ ڈرائیور راجو رام نے غفلت سے کی جارہی ڈرائیونگ کے نتیجے میں ایک بیرون ریاستی کینٹر ٹرک کو ٹکر ماری اور ٹکر کے بعد دونوں گاڑیاں شاہراہ سے کم از کم اڑھائی سو فٹ نیچے دریائے چناب کی طرف کھائی میں گر گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی رامبن  پولیس ، فوج ایس ڈی آر ایف اور مقامی کیو آر ٹی رضاکاروں نے بچائو کاروائیوں کا آغاز کیا اور کھائی سے کنٹینر میں سوار  اتر پردیش کے کارتھولی علاقے کے رہائشی انوج کمار عمر چالیس سال کی لاش برآمد کی۔ انہوں نے کہا کہ راجو رام اور دو دیگر زخمیوں کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانونی چارہ جوئی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا جارہا ہے جبکہ رامبن پولیس سٹیشن میں اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا گیا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں تدرس وتدریس کا سلسلہ بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں

Related

صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?