Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

رام بن محکمہ تعمیرات عامہ کی حصولیابیاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 رام بن //ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ کی قیادت میںیہاں منعقدہ ایک اجلاس میں محکمہ تعمیرات عامہ کی حصولیابیوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اجلاس میں مالی سال  2018-19کے دوران محکمہ تعمیرات عامہ کی جانب سے تعمیر کئے جارہے پلوں ،سڑکوں  اور عمارتوں کی فزیکل و مالی حصولیابیوں کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں سی پی او اوتم سنگھ ،سی ایم او ڈاکٹر سیف الدین خان ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ گنیش کمار، ایگزیکٹو انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ جگل کشور ،اے ای ائیز ،اے ائیز اور جے ائیز نے شرکت کی۔ڈی سی نے سیکٹر وار پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا ۔حصولیابیوں کا جائزہ لینے کے دوران بتایا گیا کہ ضلع کے مختلف حصوں میں 8.16کروڑ روپے کے تخمینہ لاگت کے پانچ پروجیکٹ مکمل کئے گئے ہیں ،جن میں زیارت شریف جببا روڈ ،ریوینیو کمپلیکس گول ، آئی ٹی آئی کا ڈیزل میکینک ورکشاپ ،لمبر روڈ پر 50میٹر لمبا پُل ،میڈیکل سب ۔سنٹر اور رام بن ڈویژن میں 15کلو میٹر سڑک پر میکڈم بچھانا شامل ہے اور متعدد پروجیکٹوں پر کام جاری ہے۔ڈی سی نے ایس ڈی ا یمز کو محکمہ تعمیرات عامہ اور دیگر پروجیکٹوں میں در پیش حائل روکوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت دی۔ڈی سی نے متعلقہ انجینئروں کو ترقیاتی کاموں میں غیر ضروری روکاٹوں کے پیش نظر متعلقہ ایس ڈی ایمز اور تحصیلداروں سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی ۔اسکے علاوہ جاری پروجیکٹوں کو بر وقت تکمیل دینے کی بھی ہدایت دی گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?