Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

راجپورہ راجواڑ میں پینے کے پانی کی قلت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 7, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کپوارہ//شمالی ضلع کپوارہ کے راجپورہ راجواڑ علاقہ میں پینے کے پانی کی سخت قلت پائی جارہی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگو ں میں جل شکتی  محکمہ کے خلاف سخت ناراضگی پائی جارہی ہے ۔مقامی لوگو ں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ راجپورہ ہندوارہ میں لوگو ں کو گزشتہ 7دہائیو ں سے پینے کے پانی کی قلت کا سامنا ہے ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ ایک دہائی قبل سرکار نے راجپورہ میں ایک بور ویل کو منظوری دی جس کے بعد متعلقہ محکمہ نے لوگو ں کو پانی فراہم کرنے کے لئے ہنگامی بنیادو ں پر کام شروع کیا اور لوگو ں کو یقین دلایا کہ مقررہ وقت پر بور ویل کو مکمل کرکے لوگو ں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا لیکن کئی سال گزر نے کے باجو د بھی لوگو ں کو اس بور ویل کا پانی فراہم نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مقامی لوگو ں کو پینے کے پانی کے حوالہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ جل شکتی محکمہ نے پینے کا پانی فراہم کرنے کے لئے ٹنگواری راجپورہ کے مقام پر پانی جمع کرنے کے لئے ایک ریزروائر بھی کئی سال قبل تعمیر کیا تاکہ علاقہ کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے گا ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ راجپوارہ میں پانی سپلائی کرنے کی پایپیں بچھائی گئیں لیکن ریزروائیر کو بور ویل سے نہیں جو ڑ دیا گیا اورنہ ابھی تک پایپیں بچھائی گئیں ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ عرصہ دراز گزرنے کے باجود ابھی تک علاقہ کو پینے کا پانی فراہم نہیں کیا گیا ۔لوگو ں کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرکار نے پچاس لاکھ سے زائد رقم خرچ کر کے بورویل تعمیر کیا تاکہ لوگو ں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے لیکن آج تک لوگو ں کواس بور ویل سے پانی کی ایک بوند بھی نصیب نہیں ہوئی جس کے نتیجے میں لوگو ں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔علاقہ میں پانی کی قلت کو لیکر ایک مقامی نوجوان جو دلی میں نوکری کر رہا تھا جب کئی سال بعد واپس گھر واقع آیا تو انہوں نے گائو ں میں دوسرے ساتھیو ں کے ساتھ ہلشری پر ایک ٹینکی تعمیر کی تاکہ قدرتی پانی کو ٹینکی میں جمع کر کے لوگو ں کو سپلائی کیا جائے اور جل شکتی محکمہ کے اعلیٰ حکام سے رجوع کیا جہا ں انہو ں نے واٹر ٹینکی تعمیرکی جہاں سے راجپورہ گائو ں تک پانی سپلائی کرنے کے لئے پائپ لائن منظور کی لیکن بقول مذکورہ نوجوان جل شکتی محکمہ نے معاملہ کوسنجیدگی سے نہیں لیا اوراُس کی امیدو ں پر پانی پھیر دیا ۔پیپلز کانفرنس کے لیڈر محمد سلیمان بٹ نے اس معاملے پر اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کشمیر عظمیٰ کو بتا یا کہ اس وقت راجپورہ علاقہ میں پانی کی شدید قلت پائی جاتی ہے اور محکمہ جل شکتی لوگو ں کو بور ویل کا پانی فراہم کرنے میں مکمل طور ناکام ہو چکا ہے ۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?