Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

دہی علاقوں کی سروے اور نقشہ بندی کا پروگرام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 17, 2021 11:38 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// حکومت نے’ دیہی علاقوں کی سروے اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعہ دیہاتوں کے نقشہ بندی پروگرام‘ کی نگرانی اور جائزہ لینے کے لیے کمیٹیوں کی تشکیل کوہری جھنڈی دی ہے۔ یوٹی سطح کی اسٹیرنگ کمیٹی کی کمان انتظامی سیکریٹری محکمہ مال،یوٹی سطح  کے پروگرام منیجمنٹ کی کمان فائنانشل کمشنر فائنانس اور ضلع سطح کی جائزہ و نگراں کمیٹیوں کی کمان متعلقہ ضلع ترقیاتی کمشنروں کو سونپی گئی ہے۔سرکار کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا  ہے کہ مرکزی زیر انتظام علاقے سطح کی اسٹیئرنگ کمیٹی،یونین ٹیریٹری پروگرام مینجمنٹ یونٹ اور ضلع نظارت و جائز ہ کمیٹی کی تشکیل کے لیے منظوری دی گئی ہے، جو کہ ’’دیہات کے سروے اور اصلاح شدہ ٹیکنالوجی سے مستفید ہونے والے پروگرام کی نگرانی وجائزہ لے گی۔ عمومی انتظامی محکمہ کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق یوٹی سطح کی سٹیرنگ کمیٹی منصوبوں سے متعلق آپریشنل رہنمائی فراہم کرنے کے علاوہ تمام میٹنگوںمیں شرکت کرے گی اور وقتاً فوقتا ًپروجیکٹ کی پیش رفت کا جائزہ  لے گی۔آرڈر کے مطابق  یہ کمیٹی  قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کو ترقیاتی عمل کی پیش رفت کے طور پر فراہم کی جانی والی ممکنہ چیزوں کی منظوری کی سفارش  اور  جانچ پڑتال کیلئے ذمہ دار ہوگی جبکہ کمیٹی ہر ماہ کم از کم ایک بار اجلاس کرے گی تاکہ پیشرفت کی نگرانی کی جا سکے اور دیہی علاقوں کے جائزے اور دیہات میں بہتر ٹیکنالوجی‘ کی پیشرفت کا جائزہ لے گی تاکہ’ ڈیش بورڈ اپ ڈیٹ‘ کرنے کی منظوری دی جا سکے۔ آرڈر کے مطابق یوٹی پروگرام منیجمنٹ یونٹ کی کمان فائنانشل کمشنر مال کو سونپی گئی ہے۔آرڈر کے مطابق یوٹی سطح کا  یونٹ متعلقین جیسے جموں و کشمیر کے محکموں اور سروے آف انڈیا کا ہاتھ تھامنے کیلئے تعاون فراہم کرے گی جب کہ محکمہ مال کو ڈرئون کے ذریعے نقشہ سازی کی پیش رفت میں ر پورٹنگ اور مانیٹرنگ میں تعاون دے گی۔ یہ یونٹ جی آئی سی ڈاٹا بیسمیں شامل کی جانے والی خصوصیت کی معلومات اور دیگر ثانوی معلومات کو مضبوط کرنے  کے علاوہ جموں و کشمیر اور سروے آف انڈیا کے درمیان مفاہمت نامے پر دستخط کرنے اور عمل درآمد کی ٹائم لائنز کی نگرانی کرے گی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا
تازہ ترین
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?