Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

’دنیا کے سامنے دہشتگردی سب سے بڑا مسئلہ‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نیویارک//سعودی عرب نے دہشت گرد ی کے خطرے کو دنیا کے لئے سب سے بڑا مسئلہ قراردیا ہے ۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کل یہاں اقوام متحدہ میں کئے گئے اپنی تقریر میں یہ بات کہی۔ مسٹر جبیر نے اقوام متحدہ میں کہا کہ ان کا ملک دہشت گردی کی ہر طرح کی شکلوں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر کی جانب سیجنگجوئوں اور انتہاپسندوں کو مالی امداد مہیا کرانے کی وجہ جنگجوئوں  کے خلاف مہم میں کمزوری آئی ہے ۔مسٹر جبیرنے بین الاقوامی رائے عامہ سے جنگجوئوںکے خلاف جاری لڑائی میں قطر پر دباؤ بنانے پر زور دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قطر کو اس معاملے میں بین الاقوامی قوانین کا تسلیم کرنا ہوگا۔روہنگیامسئلہ کے سلسلے میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے میانمار کی حکومت پر زور دیا کہ وہ اقلیتی روہنگیا مسلمانوں کی سلامتی کو یقینی بنائے۔اس کے برعکس سعودی عرب دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے عالمی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور یہ حمایت جاری رکھے گا۔انھوں نے کہا کہ حوثی ملیشیا نے ایران کی مدد سے یمنی دارالحکومت صنعاء اور دوسرے علاقوں پر قبضہ کیا تھا اور یمن کی صورت حال پورے خطے کے لیے ہی خطرے کا موجب ہے۔تاہم انھوں نے واضح کیا کہ صرف کسی فوجی حل سے یمن میں جاری بحران کا خاتمہ نہیں ہوگا۔انھوں نے مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ تنازع کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ہم مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل میں یقین رکھتے ہیں اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام چاہتے ہیں جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہوگا‘‘۔انھوں نے میانمار حکومت کی روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جبر وتشدد کی پالیسی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ بند کیا جائے۔ واضح رہے کہ برمی سکیورٹی فورسز کی روہنگیا اقلیت کے خلاف 25 اگست سے جاری تشدد آمیز کارروائیوں کے نتیجے میں سیکڑوں افراد ہلاک اور چار لاکھ سے زیادہ اپنا گھر بار چھوڑ کر اور جانیں بچا کر پڑوسی ملک بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے کی جانب جاچکے ہیں اور وہاں عارضی خیمہ بستیوں میں مقیم ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملی ٹینٹوں سے راوبط کے الزام میں تین سرکاری ملازمین برطرف
تازہ ترین
ایل جی سنہا کا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
ضلع رام بن میں آوارہ کتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ، بٹوت میں پانچ بھیڑوں کو اپنا نوالہ بنایا
تازہ ترین
صدرِ جمہوریہ ہند کا لداخ میں روزگار کیلئے ریزرویشن اور ڈومیسائل کے قواعد و ضوابط کا اعلان ،85فیصد نوکریاں مخصوص
برصغیر

Related

بین الاقوامی

یہودیوں کے اجتماع پر حملہ | کولوراڈو میں 8افراد جھلس کر زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

مذاکرات سے قبل یوکرین کے حملے | روس کے کئی بمبار طیارے تباہ

June 2, 2025
بین الاقوامی

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں | مزید 37 فلسطینی جاں بحق، 136 زخمی

June 2, 2025
بین الاقوامی

امدادی رکاوٹیں | راستہ نہ کھلا تو ناقابل تصور تباہی ہوگی:ورلڈفوڈپروگرام

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?