Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

حاجی پیر سیکٹر میں کمیونٹی بنکروں کی تعمیرناموزوں مقام پر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 اوڑی//اوڑی حاجی پیر سیکٹر میں کنٹرول لائن پر واقع آخری گاوں ہتھلنگہ، کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کے گاوں میں محکمہ آر اینڈ بی نے کمیونٹی بنکرز کی تعمیر کا کام شروع کیا ہے مگر محکمہ بنکروں کی تعمیر مقامی آبادی کی مرضی کے خلاف بستی سے باہر کر رہا ہے جس کا مقامی لوگوں کوگولہ باری کے دوران کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔واضح رہے کہ اوڑی میں محکمہ آر اینڈ بی نے جولائی 2020 میں 44 کمیونیٹی بنکرز کے لئے ٹینڈر طلب کئے تھے جن میں 32 کمیونٹی بنکروں کی تعمیر کاکام ٹھیکداروں کو سونپا گیا جن میں بیشتر کمونیٹی بنکروں کی تعمیر آخری مرحلے میں ہے ،مگراس وقت حاجی پیر سیکٹر  میں بلکل کنٹرول لائن پر واقع دو دیہات صورہ اور ہتھلنگا کے لئے منظور شدہ 8 کمیونیٹی بنکروں کی تعمیر کے لئے کسی بھی ٹھیکیدار نے کاغذات جمع نہیں کئے تھے تا ہم حالیہ دنوں میں محکمہ آر اینڈ بی نے دوبارہ ٹینڈر طلب کرنے کے بعد ان دو دیہات میں 8 کمیونٹی بنکرز کی تعمیر کا کام ایک ٹھیکیدار کو سونپا۔ کنٹرول لائن پر واقع ہتھلنگہ گاوں کے ایک پنچائت وارڈ ممبر منصور احمد چیچی نے کہا ہے کہ ٹھیکیدار نے گائوں میں دو کمونیٹی بنکرز کا کام شرع کر دیا ہے اور یہ دونوں بنکر وہ اپنی آسائش کے لئے سڑک کے نزدیک ایک دوسرے کے قریب تعمیر کررہا ہیں ، جن کا مقامی آبادی کو گولہ باری کے دوران کوئی فائدہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا گاؤں کے لوگ سڑک سے تقریباً 2 کلومیٹر دور رہتے ہیں اور اچانک گولہ باری کے دوران ان بینکرز میں پناہ لینا ممکن نہیں ہو گا۔ انہوں مزید بتایا کہ انہوں نے اوڑی میں محکمہ آرینڈ بی کے افسران کے علاوہ ایس ڈی ایم اوڑی کی نوٹس میں بھی یہ معاملہ لایا ہے مگر کوئی بھی کارروائی نہیں ہو رہی ہے۔ہتھلنگہ گاوں کے ایک شہری  محمد رستم نے بتایا کہ ان کا گائوں بلکل کنٹرول لائن پر واقع ہے اور  ہند پاک گولہ باری کے دوران مکمل اس کی زد میں آتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ مقامی آبادی نے محکمہ آر اینڈ بی کو گائوں میں بستی کے درمیان قائم گورنمنٹ مڈل سکول اور مقامی زیارت شریف کے نزدیک کمونیٹی بنکر تعمیر کرنے کا مشورہ دیا تھا تا کہ اچانک ہند پاک گولہ باری کے دوران سکولی بچے اور مقامی بستی ان بنکروں میں پناہ لے سکیں مگر محکمہ اور ٹھیکیدار اپنی من مانی سے کام کر رہے رہیں اور سرکاری خزانہ کو ضائع کر رہے ہیں۔انہوں نے محکمہ آر اینڈ بی کے اعلیٰ حکام اور ڈپٹی کمشنر بارہمولہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ ایگزیکیٹیو انجینئر آر اینڈ بی اوڑی نصار جان نے بتایا کہ میں دیکھ لوں گا کیا معاملہ ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?