Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

جواہر نگر میں یتیم فائونڈیشن کا اجلاس منعقد | رضاکاروں کو مشن آگے بڑھانے کی تلقین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2020 12:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//یتیم فائونڈیشن نے رضاکاروںپر زور دیا ہے کہ وہ فائونڈیشن کے مشن کو آگے بڑھائیں اور ضرورت مندوں کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آئیں۔ مرکزی دفتر ’بیت الہلال‘ جواہر نگر میں ضلعی نمائندوں اور پروگرام ایگزیکٹیو کاماہانہ اجلاس چیئرمین محمد احسان راتھر کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں فاونڈیشن سے وابستہ تمام رضاکاروں میں ہم آہنگی پر توجہ دینے پر زور دیاگیاکہ یتیموں ، بیواؤں اور بے سہارا افراد کی فلاح و بہبود اور بحالی کے عظیم انسانی مقصد کیلئے اتحاد ، لگن ، دیانت اور عاجزی کے ساتھ کام کریں۔ احسان راتھر نے رضاکاروں سے کہا کہ وہ یتیم فائونڈیشن کے مشن کو آگے بڑھانے کیلئے سچائی ، انصاف پسندی اور شفافیت کے راستہ پر چلیں اور عوامی مالی وسائل پر چلنے والے اداروں کا تحفظ کریں۔ اجلاس میں تمام ضلعی نمائندوں اور پروگرام ایگزیکٹو نے اپنے اپنے اضلاع میں کی جانے والی سرگرمیوں اور پروگراموں کی ماہانہ پیشرفت رپورٹ پیش کیں۔ جنرل سکریٹری ڈاکٹر طارق احمد ملک نے ماہانہ رپورٹ پر رائے زنی کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں ایمبولینس ، میڈی کیئر ، آکسیجن کنسنٹئٹر وغیرہ کی خدمات فراہم کرنے کے علاوہ یتیموں ، غریبوں ، مسکینوں اور بیواؤں کی فلاح و بہبود اور بحالی سے متعلق لازمی سرگرمیاں جاری رکھنے پر سراہنا کی۔ انہوں نے رپورٹ میں پائی جانے والی کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوے ضلعی نمائندوں کو ہدایت دی کہ وہ اسلام کے بلند اصولوں پر یتیم فائونڈیشن کے مشن کی آبیاری کریں اور جمہوری نظریات کو برقرار رکھتے ہوئے زیادہ سے زیادہ مستحق ، غریب اور مساکین تک پہنچنے کیلئے فلاحی سرگرمیوں کے میدان کو وسیع کرنے کیلئے اپنی تجاویز اور نظریات پیش کریں۔ سینئر رضاکار اور سابق چیئرمین محمد رفیق لون نے اختتامی کلمات میں رضاکاروں کا  شکریہ ادا کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ اپنے مشنری جوش وجذبے کو جاری رکھیں اورجس جوش کے ساتھ وہ موجودہ کوویڈ 19 وبائی بیماری کے دوران کام کر رہے ہیں ، وہ قابل تحسین ہیں۔ اجلاس میں کپواڑہ اور اننت ناگ کے بغیر وادی کشمیر کے تمام اضلاع کے نمائندوں نے شرکت کی۔نشست کا اختتام ضلع شوپیان سے وابستہ رضاکار رفیق احمد میر کی دعا کے ساتھ ہوا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?