Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

تیسرے دن بھی کورونا متاثرین تعداد 1000سے کم|681متاثر، 4فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں مسلسل تیسرے دن بھی کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 1000سے کم ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے74ہزار 878ٹیسٹ کئے گئے جن میں 33سفر کرنے والوں سمیت مزید 681افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 4لاکھ 48ہزار 786ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے  مزید 4افراد فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4732ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے فراہم کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے 681افراد ،متاثر ہوئے ہیں جن میں جموں میں 359 جبکہ کشمیر میں 322افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر صوبے میں مثبت قرار دئے گئے 322افراد میں 4بیرون ریاستوں سے سفر کرکے وادی پہنچے جبکہ دیگر 318افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 322افراد میں سرینگر میں 139، بارہمولہ میں 39، بڈگام میں 39، پلوامہ میں 10، کپوارہ میں 30، اننت ناگ میں 16، بانڈی پورہ میں 10، گاندربل میں 20، کولگام میں 11 جبکہ شوپیان میں 8افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ وادی میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 85ہزار 429ہوگئی ہے۔ اس دوران وادی میں کورونا وائرس سے مزید 4افراد فوت ہوگئے۔ مرنے والوں میں  ایک سرینگر، ایک بارہمولہ، ایک بڑگام اور ایک کپوارہ میں فوت ہوگیا ہے۔ وادی میں متوفین کی مجموعی تعداد 2416ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 359افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 29 بیرون ریاستوں سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 330افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں مثبت قرار دئے گئے 359افراد میں جموںمیں 184، ادھمپور میں 15، راجوری میں 12، ڈوڈہ میں 80، کٹھوعہ میں 36، سانبہ میں 8،کشتواڑ میں 5، پونچھ میں 9، رام بن میں 9 جبکہ ریاسی میں 1کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 63ہزار 357ہوگئی ہے۔ اس دوران جموں صوبے میں 5جنوری کے بعد پہلی مرتبہ کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ بدھ کو پہلی مرتبہ جموں صوبے میں کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2316ہوگئی ہے۔    
 
 

ملک میں مزید 1217 ہلاکتیں

۔24گھنٹوں میں 71ہزار 365معاملات

یو این آئی
 
نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 71,365 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے کیسوں کی کل تعداد 4,24,10,976 ہو گئی ہے۔ اس دوران 1,72,211 مریضوں نے کورونا کو شکست دی، جس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 4,10,12,869 ہو گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی مزید 1217 افراد کی موت کے بعد پورے ملک میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5,05,279 تک پہنچ گئی ہے۔ منگل کو ملک میں 53,61,099 افراد کو کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے ۔ اس کے ساتھ یہاں اب تک 1,70,87,06,705 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?