انقرہ// ترکی نے ایران کے ساتھ پر اپنی سرحد پر دیوار بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد ترکی نے ایران سے متصل اپنی سرحد پر دیوار بنانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دیوار کے گرد خندقیں بھی کھودی جائیں گی۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account