Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ترقیاتی کام، لوگوں کے مسائل اور انکا ازالہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// صوبائی انتظامیہ نے تمام چھوٹے بڑے سرکاری افسران سے تاکید کی ہے کہ وہ لوگوں کے مسائل و مشکلات کے ازالہ اور ترقیاتی کاموں کیلئے صرف پنچایتی راج  اداروں کے نمائندوں کی درخواستیں ہی قبول کریں۔ صوبائی کمشنر کشمیر کی جانب سے جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا ’’ صوبائی انتظامیہ کی نوٹس میں ایک بار پھر یہ بات آئی ہے کہ مختلف سطحوں پر سرکاری افسرن،جن میں ضلع ترقیاتی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، سب ڈویژنل مجسٹریٹ،بلاک ڈیولپمنٹ افسران،تحصیلدار، اور دیگر افسران بدستور محلہ کمیٹیوں،مسجد،مندر و گردوارہ کمیٹیوں،دیہی کمیٹیوں اور خود ساختہ غیر تسلیم شدہ ایسوسیشنوں کی جانب سے ترقیاتی و دیگر کاموں سے متعلق درخواستوں کو تسلیم کرتے ہیں،جس سے پنچایتی راج اداروں،سرینگر میونسپل کارپوریشن،میونسپل کمیٹیوں اور ان کے نمائندوں کی افادیت کم ہوجاتی ہے‘‘۔ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ پنچایتی راج قانون مجریہ1989 کے مطابق پنچایتی راج اداروں کے اختیارات اور ذمہ داریوں کی وضاحت کی گئی ہے،جبکہ16اکتوبر2020کو وزارت داخلہ کے محکمہ جموں کشمیر و لداخ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ صوبائی کمشنر کشمیر نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن قانون مجریہ2000اور میونسپل کمیٹی قانون مجریہ2000میں بھی سرینگر اور جموں کے میونسپل کارپوریشنوں اور میونسپل کمیٹیوں بشمول،میئر،چیئرمین،کارپریٹروں اور کونسلروں کے علاوہ وارڈ ممبران کی ذمہ داریوں،کام اور اختیارات کی وضاحت کی گئی ہے۔ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ میونسپل کارپریٹر، پنچایتی راج اداروں کے نمائندے اور وارڈ ممبران کو عوام پنچایتی و میونسپل انتخابات کے ذریعے منتخب کرتی ہے،اور یہ انکی ذمہ داری ہے کہ وہ ترقیاتی منصوبے تیار کریں،اور انکی منظوری اور  عملدرآمد یقینی بنائیں۔ سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ عوام کی جانب سے منتخب ہونے پر یہ انکی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو کسی بھی فورم بشمول،بلاک،تحصیل اور ضلع سطح کے افسران کے پاس انکے مشکلات کے ازالے کیلئے نمائندگی کریں۔ صوبائی کمشنر نے تمام افسران ولیج لیول ورکر سے لیکر پٹواری،اسکول اساتذہ،بلاک ،ضلع اور صوبائی سطح کے افسران سمیت محکموں کے سربراہان کو ہدایت دی ہے کہ وہ عوامی مشکلات،مطالبے اور نمائندگی کی یاداشتیں پنچایتی راج اداروں کے نمائندوں،میونسپل کمیٹیوں و میونسپل کونسلوں کے ممبران،پنچوں و سرپنچوں،بلاک ڈیولپمنٹ کونسلوں چیئرمینوں،میونسپل کونسلروں،ضلع ترقیاتی کونسلوں کے ممبران،وائس چیئرمین و چیئرمین ہی تسلیم کریں،تاہم سرکیلور مینںکہا گیا ہے کہ نمائندگی اور مطالبے ان تسلیم شدہ انجمنوں و اداروں کے بھی کچھ حد تک قبول کئے جائیں،جن کے ضوابط میں یہ مقصد کافرما ہو۔ صوبائی کمشنر کشمیر کی جانب سے جاری سرکیولر میں تمام وفود،ایسوسی ایشنون سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ہمراہ متعلقہ پنچایتی راج اداروں کے نمائندوں کو بھی لائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناشری ٹنل اور رام بن کے درمیان بارشیں ، دیگر علاقوں میں موسم ابرآلود | قومی شاہراہ پر ٹریفک میں خلل کرول میں مٹی کے تودے گرنے سے گاڑیوں کی آمدورفت کچھ وقت کیلئے متاثر
خطہ چناب
! موسمیاتی تبدیلیوں سے معاشیات کا نقصان
کالم
دیہی جموں و کشمیر میں راستے کا حق | آسانی کے قوانین کی زوال پذیر صورت حال معلومات
کالم
گندم کی کاشتکاری۔ہماری اہم ترین ضرورت
کالم

Related

صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?