Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

تاریخی مغل شاہراہ پر لگائی گئی پابندیوں کو ہٹانے کے فیصلے کی سراہنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پونچھ//خطہ پیر پنچال کی عوام نے لیفٹیننٹ گورنر کی جانب سے مغل شاہراہ عام لوگوں کی آمد ورفت کیلئے کھولنے کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ اس عمل سے عام لوگوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ خطہ پنچال کو کشمیر کے ساتھ جوڑنے والی تاریخی مغل شاہراہ کو اگرچہ کافی عرصہ پہلے گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بحال کیا گیا تھا لیکن ابھی تک اس سڑک پر عام لوگوں کو سفر کرنے پر پابندیاں لگائی گئی تھی اس دوران عام لوگوں کو صرف ان مریضوں کو سفر کرنے کی اجازت تھی جن کو انتظامیہ کی جانب سے اجازت دی جا رہی تھی یا پھر مالبردار گاڑیوں کو اس طرف سے چلنے دیا جا رہا تھا۔ اب جب لیفٹیننٹ گورنر ایس کے سنہا نے 5 جولائی سے اس سڑک پر گاڑیوں کی آمد و رفت کو مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ سنایا ہے تو لوگ اس کی سراہانہ کر رہے ہیں ۔بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلعی صدر انجینئر محمد رفیق چشتی نے کہا کہ انتظامیہ کی جانب سے جو بھی فیصلے لئے جاتے ہیں وہ عوام کے حق میں بہتر ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر سڑک پر ابھی تک پابندی رکھی گئی تھی تو وہ عوام کی بہتری کیلئے رکھی گئی تھی اب جب اس سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال کی جا رہی ہے اس میں بھی عوامی بہتری ہوگی۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے بروقت ایک اچھا فیصلہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ کافی لوگوں کا کاروبار صرف اس سڑک کی بحالی تک محدود ہے سڑک بند ہونے کے بعد وہ کاروبار بھی بند ہو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کاروباریوں کو بڑا  نقصان ہو رہا تھا اب جب سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال ہورہی ہے تو وہ بھی راحت حاصل کریں گے۔سماجی کارکن ناہید اختر نے بھی لیفٹیننٹ گورنر کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغل شاہراہ پر عام لوگوں کی آمدورفت بحال ہونے سے سڑک کے کناروں پر آباد لوگ جو کافی عرصہ سے بے روزگار ہوگئے ہیں ان کو روزگار حاصل ہو گا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ
پیر پنچال
بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی
پیر پنچال
سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
پیر پنچال
فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

جموں۔ پونچھ شاہراہ خستہ حالی کا شکار بڈھا امرناتھ یاترا سے قبل شاہراہ کو درست کر نے کی مانگ

July 4, 2025
پیر پنچال

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ

July 3, 2025
پیر پنچال

کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا

July 3, 2025
پیر پنچال

پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?