Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

بلاک مڑواہ میں کیپکس بجٹ کے تحت مکمل کاموں کی بلوں کی ادا ئیگیوں کا معاملہ | پنچایت سیکریٹری،2 ٹیکنکل اسسٹنٹ نوکریوں سے برطرف

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 4, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کشتواڑ//ضلع کشتواڑ کے دوافتادہ علاقہ سب ڈویژن مڑواہ میں ضلع کیپکس بجٹ کے تحت ہوئے کاموں کی بلوں کی ادئیگی کے معاملہ کو لیکر ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ نے پنچایت سکریٹری کو فوری طور معطل کرنے کے علاوہ بی ڈی او ناگسنی، جنھیں مڑواہ بلاک کا اضافی چارج دیاگیا ہے ،کے علاوہ ایگزیکٹیو انجینئر، اسسٹنٹ ایگزیکٹو نجینئر ،اے ای ای مڑواہ ،اے ای مڑواہ کی تنخواہیں روکنے جبکہ دو ٹیکنیکل اسسٹنتوں کو فوری طور برطرف کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ کشمیر عظمیٰ کے پاس موجود تفصیلات کے ڈی س کے حکمنامہ زیر نمبر 179 DDCK ۔2021   بتاریخ یکم جنوری کے مطابق سرپنچوں و پنچوں کا ایک وفد ضلع ترقیاتی کمشنر سے انکے دفتر میں 30 دسمبر کو ملا اور انھیں بتایا گیا کہ ضلع کیپکس بجٹ کے تحت مڑواہ بلاک میں ہوئے مکمل کاموں کی بلیں کی واگزار نہیں کی گئی ہیں جبکہ وی ایل ڈبلیو ، جونیئر انجینئر و ٹیکنکل اسسٹنٹ اپنے فرایض کو انجام نہیں دے رہے ہیںجسکے بعد ضلع پنچایت افسر،بی ڈی او ناگسنی، جنھیں مڑواہ بلاک کا اضافی چارج دیا گیاہے ،کے علاوہ  ٹیکنکل اسسٹنٹ ، وی ایل ڈبلیو ، یوردو، دہرینہ اے، قدرنہ بی، پیٹھگام کو دفتر میں طلب کیا گیا اور انھیں تمام مکمل شدہ کاموں کا جایزہ لیکر انکی بلیں نکالنے کی ہدایت دی گی۔واضح رہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ نے توثیق نمبر کے تحت جاری کردہ سرکولر کے ذریعے 29دسمبر کو تمام بلاک ڈ یولپمنٹ افسر ان کو ہدایت دی تھی کہ تمام مکمل شدہ کاموں کی بلوں کو بروقت ٹریجری میں جمع کیا جائے تاکہ ان بلوں کی ادائیگی ہوسکے جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لانے کا انتباہ دیاگیاتھاجبکہ اسی طرح کی ہدایت ضلع پنچایت افسر کی جانب سے بھی جاری کی گئیں تھیں۔ وہیں جب وفدنے یکم جنوری کو دوبارہ ضلع ترقیاتی کمشنر سے رجوع کیا اور مطلع کیا کہ کوئی بھی بل ادا  نہیں کیا گیا ہے جبکہ ضلع پنچایت افسر نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو مطلع کیا کہ چند بلوں کو جیو ٹیگنگ کے بغیر ٹریجری میں جمع کرایاگیاجبکہ متعلقہ وی ایل ڈبلیو کی ذم داری بنتی ہے کہ وہ ان بلوں کو جیو ٹیگ کراکر بھیجیں۔ وہی بی ڈی او ناگسنی، جنھیں مڑواہ کا اضافی چارج ہے، کی تنخواہ کو روکنے کے احکامات جاری کرکے انھیں بلاک مڑاہ کے اندر ہوئے کاموں کی بلوں کی ادائیگی نہ ہونے کی وجوہات کو دوروز کے اندر بتانے کا کہاگیا ہے جبکہ دلشاد احمد ایم پی ڈبلیو بلاک مڑواہ پنچائت پیٹھگام ، قدرنہ اے، دہیرنہ بی، کو معطل کرکے سب ڈویژنل مجسٹریٹ پاڈر کے دفتر کے ساتھ منسلک کیا گیا جبکہ 50فیصد معطلی الاونس قواعد کے تحت منظور کی گئی ہے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر کشتوا ڑ نے اپنے حکم نامہ میںایگزیکٹیو انجینئر،اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر و،اے ای ای بلاک مڑواہ ،اے ای بلاک مڑواہ کی تنخواہوں کو فوری طور روکنے کاحکم دیکر انھیں بلاک مڑواہ میں مکمل شدہ کاموں کے بل نہ آنے کی وجوہات بتانے کو کہا۔ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ اشوک کمار شرما نے ایس ڈی ایم مڑواہ کو انکوائری افسر مقرر کیا اور انہیں پندرہ دنوں کے اندر جاری کردی حکمنامے کی روشنی میں انکے خلاف کاروائی کی سفارش کرنے کو کہاجبکہ ان کاموں کی فہرست بھی انھیں مکمل تفصیلات کے ساتھ بھیجی گئی جبکہ اسسٹنٹ کمشنر ڈیولپمنٹ کوہدایت دی گئی کہ وہ مڑواہ بلاک میں تعینات دونوں ٹیکنکل اسسٹنٹوں کو برطرف کرنے کا نوٹس جاریں کریں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر
کولگام میں خانقاہ کے چندہ بکس سے سارقان نے نقدی اُڑا لئے
تازہ ترین
جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل
برصغیر

Related

خطہ چناب

کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی

July 8, 2025
خطہ چناب

سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی

July 8, 2025
خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?