Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ایکٹیوا ساافی نامی سینی ٹائزر جعلی ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سوپور// شمالی کشمیر کے سوپور علاقہ میں حکام نے بدھ کو ایک نقلی ہینڈ سینی ٹائزر تیار کرنے والے یونٹ کو سربمہر کرکے اس کیخلاف کارروائی شروع کی ۔ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر کشمیر ،عرفان احمد کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈرگ کنٹرولر، بارہمولہ محمد بشیر نے ایک ٹیم تشکیل دیکر انڈسٹریل اسٹیٹ سوپور میں'U safe zone' نامی یونٹ پر چھاپہ مارا جہاں پر غیر قانونی طریقے سے ہینڈ سینی ٹائزر بنایا جارہا تھا اور اُس کوActiva saffy کے نام سے بازار تک پہنچایا جاتا تھا۔ حالانکہ اس سینی ٹائزرکو تیار کرنے کیلئے مذکورہ یونٹ کے پاس کوئی لائسنس نہیں ہے۔محکمہ ڈرگ کنٹرول کے مطابق مذکورہ یونٹ کے مالک نے اس ہینڈ سینی ٹائزر کی قیمت بازاروں میں فروخت ہونے والے سینی ٹائزرسے 3گنا زیادہ مقرر کی تھی ۔ محکمہ نے مذکورہ یونٹ کو سربمہر کرکے تیار کئے جارہے ہینڈ سینی ٹائزروں کو بھی ضبط کیا اور یونٹ مالک کے خلاف معاملہ درج کیا ۔اسسٹنٹ ڈرگ کنٹرولر نے بتایا کہ اب اس بات کا پتہ لگایا جارہا ہے کہ مذکورہ یونٹ نے کتنی مقدار میں اس سینی ٹائزرکو مارکیٹ تک پہنچایاہے ۔انہوں نے دکانداروں سے اپیل کی کہ اگر ان کے پاس  Activa Saffy نامی سینی ٹائزرہو تو اسے واپس کریں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی
برصغیر
ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات
بین الاقوامی
۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس
برصغیر
دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?