Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ایمز پر سانبہ میں کام شروع، اونتی پورہ میں اگست میں ممکن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 9, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی نے جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو کے ہمراہ بدھ کو مرکزی زیر انتظام والے علاقے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کئی انتظامی اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم ہند کے دفتر کے وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ، مشیر راجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکریٹری بی وی آر سبھرمنیم،وزارت داخلہ کے ایڈیشنل سیکریٹری گنیش کمار، فائنانشل کمشنر خزانہ ارن کمار مہتا، طبی تعلیم و صحت کے فائنانشل کمشنر اتل ڈلو،پرنسپل سیکریٹری بپھل پاٹھک کے علاوہ کئی محکموں کے انتظامی سیکریٹری اور وزارت داخلہ کے سینئر افسران نے بھی تبادلہ خیال میں حصہ لیا۔ میٹنگ کے دوران مرکزی معاونت والی اسکیموں،وزیر اعظم ترقیاتی پیکیج کے علاوہ مرکزی وزراء کی طرف سے جنوری2020میں لوگوں تک پہنچنے کے کئی پروگراموں اور جموں کشمیر تبنظم نو مجریہ2020کے اطلاق کے نفاذ پر میٹنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مرکزی وزیر مملکت نے مرکزی معاونت والی اسکیموں،وزیر اعظم ترقیاتی پیکیج اور دیگر ترقیاتی اسکیموں  کے تحت کئی پروجیکٹوں کو  جموں کشمیر  انتظامیہ کی طرف سے  شروع کرنے میں سرعت لانے  پر اطمینان کا اظہار کیا۔ سرحدی علاقوں سے متعلق ترقیاتی پروگراموں کا جائزہ لینے کے دوران مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ جی کشن ریڈی نے  کہا کہ سرحدی علاقوں میں آئندہ دو برسوں کے دوران ڈھانچوں کو تیار کیا جائے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں نے  امسال مرکزی وزراء کے سامنے جو مسائل پیش کئے ان پر بھی فوری طور پر کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے،اور وزاردت داخلہ کو اس سلسلے میں مطلع کیا جانا چاہے۔ مرکزی وزیر کو اس بارے میں آگاہ کیا گیا کہ وزیر اعظم ترقیاتی پروگرام کے تحت17پروجیکٹوں کو مکمل کیا گیا ہے جبکہ مزید31پروجیکٹوں پر تیزی سے کام چل رہا ہے۔ مرکزی وزیر کو مطلع کیا گیا کہ صحت شعبہ میں سانبہ میں’’ائمز‘‘ پر کام شروع کیا گیا ہے،جبکہ ائمز اونتی پورہ میں ممکنہ طور پر امسال اگست میں کام شروع کیا جائے گا۔انہیں بتایا گیا کہ اننت ناگ،بارہمولہ،راجوری اور کھٹوعہ  میں قائم کئے 4میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی بی ایس کورسوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جبکہ جی ایم سی ڈوڈہ میں امسال سے کلاسیں شروع کی جائے گی۔اس خصوصی اقدام پر ایک تفصیلی بات چیت بھی کی گئی تاکہ جموں وکشمیر یوٹی میں فلیگ شپ اسکیموں پر عمل درآمد کے تحت مستفید افراد کی 100فیصدکوریج کو یقینی بنایا جاسکے۔مرکزی حکومت کی 55 اسکیموں کے تحت تمام مستفید افراد کو شامل کرنے پر مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر یوٹی ٹی حکام کی کوششوں کی سراہنا کی ہے ۔یوٹی حکومت نے 32اسکیموں کے تحت مستفید افراد کی 100فیصد کوریج کو یقینی بنایا ہے اور وہ مرکزی حکومت کی دیگر اسکیموں کے تحت بھی عالمی کوریج کو حاصل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔بتایا گیا ہے کہ جموں وکشمیر میں ہیلتھ انشورنس کے تحت 11لاکھ سے زیادہ گولڈن کارڈز تیار گئے ہیں اور ساڑھے 3 لاکھ خاندانوں میں پردھان منتری جان آروگیا یوجنا کے تحت فی کنبہ ایک آیوشمان بھارت گولڈن کارڈ موجود ہے ۔مرکزی وزیر نے طلباء کیلئے 14اسکالر شب سکیموں کی مکمل کوریج اور کسان کریڈ کارڈوں کی بھی تعریف کی ۔اجلاس کو یہ بھی بتایا گیا کہ کے سی سی کے تحت دیہی قرضہ اور ترغیب کو دوگنا کرنے کے مقصد سے یو ٹی حکام نے کسان پھگواڑہ کا آغاز کیا ہے جس سے کسانوں کو کافی فائدہ ہو گا ۔مرکزی حکومت کے وزراء نے مرکزی تعاون سے چلنے والی اسکیموں کے موثر اور نتیجہ خیز عمل میں یو ٹی انتظامیہ کی کاوشوں کو بھی سراہا جس کے تحت 2019-20 کے دوران یوٹی حکام نے  6414 کروڑ روپئے خرچ کئے ہیں ۔لیفٹیننٹ گورنر نے ایم ایچ اے کو آگاہ کیا کہ یوٹی انتظامیہ جموں و کشمیر میں عملدرآمد کے تحت جاری مرکزی سرپرستی میں ملنے والی اسکیموں کی جامع مانیٹرنگ کے لئے ایک ویب پورٹل تیار کرنے پر کام کر رہی ہے ، جسے جلد ہی شروع کیا جائے گا۔ انہوں نے مرکزی وزیر کو یقین دلایا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تمام معاملات کو ترجیحی طور پر حل کیا جائے گا۔ انہوں نے وزیر کو جموں وکشمیر میں تیر رفتار میں ہو رہی پھرتیوں اور ریزرویشن قوانین کے نفاذ کے روڈ میپ کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع
تازہ ترین

Related

کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025
کشمیر

نوجوانوں کی بے روزگاری 17.4فیصد تک بڑھ گئی مجموعی شرح 6.7فیصد ، قومی اوسط 3.5فیصد سے تقریباًدوگنی

June 30, 2025
کشمیر

۔3غیر فعال سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست سے خارج کرنے کا انتباہ

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?