Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ایران سے لوٹنے والا لیہہ کا شہری 3روز بعد اسپتال میں فوت | گروپ کے مزید18افراد اور انکے درجنوں رشتہ دار زیر نگرانی، کئی دیہات سیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 9, 2020 12:15 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 گاندر بل+جموں //لداخ میں کورنا وائرس کے دو مشتبہ مریضوں میں ایک کی موت واقع ہوئی ہے جس کیساتھ ہی قریب 18افراد کو طبی نگرانی میں 24گھنٹے رکھا جارہا ہے جبکہ ایک پورے گائوں کو سیل کردیا گیا جہاں  لوگوں سے نمونے لئے گئے ہیں۔ادھر اٹلی سے لوٹنے والے جموں کے 2شہریوں  میں سے ایک میں کورونا وائرس کی علامات پاکر اس کے نمونے ٹیسٹ کیلئے روانہ کئے گئے ہیں ۔ جبکہ 2مشتبہ مریضوںکے41نزدیکی رشتہ دار اور 1161مکانات کو زیر نگرانی رکھاگیا ہے۔چیف میڈیکل آفیسر لیہہ ڈاکٹر موتب دورجے نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ70سالہ حاجی محمد علی ساکن یوکا ما چھو چھت گوما لیہہ ایک ماہ قبل ایران گیا تھا، جس کے ساتھ کرگل کے مزید 16دیگر افراد گروپ میں شامل تھے۔ چیف میڈیکل آفیسر نے کہا کہ یہ لوگ28فروری کو واپس آئے لیکن ائر پورٹ پر ہی سبھی  19افراد کے نمونے لئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ لیہہ کے 3افراد گروپ میں تھے جبکہ باقی افراد کرگل سے تعلق رکھتے تھے۔انہوں نے کہا کہ  حاجی پھر گھر چلا گیا اور 6مارچ کو وہ گھر میں بیمار ہوا اور اسپتال سے رجوع کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس کے فوراً بعد اسکے نمونے دوبارہ لئے گئے لیکن کل شام تک اسکی رپورٹ نہیں پہنچی تھی اور وہ فوت ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ جہاں حاجی رہتا تھا، اس پورے گائوں کو سیل کردیا گیا ہے اور سبھی افراد کے نمونے حاصل کئے گئے ہیں۔جبکہ ڈاکٹروں کی نگرانی سبھیگائوں والوں کی ہورہی ہے۔چیف میڈیکل آفیسر لیہہ نے کہا کہ ابھی انکی رپورٹ نہیں آئی ہے، یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ اسکی موت کی اصل وجوہات کیا رہیں۔ تاہم انہوں نے کہا کہ انہیں شدید بخار تھا، کھانسی تھی اور تین دن بعد فوت ہوئے۔حاجی محمد علی کیساتھ کرگل کء آنے والے مسافروں کے بارے میں کشمیر عظمیٰ نے چیف میڈیکل آفیسر کرگل ڈاکٹر محمد ابراہیم خان سے جب رابطہ قائم کیا تو انہوں نے کہا کہ 16 افراد کے نمونے لئے گئے تھے، جو سبھی منفی آئے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ سبھی 16افراد کئی دیہات سے تعلق رکھتے ہیں اور انکے سبھی رشتہداروں اور ان 16افراد کو طبی زیر نگرانی رکھا گیا ہے اور انتظامیہ کوئی غفلت برتنے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔ادھرجموں میںمحکمہ صحت کے اعلیٰ آفیسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پربتایا’’جموں کے دو مقامی رہائشی ،جو اٹلی سے واپس لوٹے تھے ،نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں سے رجوع کیا جہاں انکی طبی جانچ کی گئی اور ان میں سے ایک میں کورونا وائرس کے علامات پائے گئے ۔میڈیکل ٹیسٹ کیلئے اس کے نمونے لئے گئے اور وہ لیبارٹری کو بھیج دئے گئے ہیں‘‘۔مذکورہ آفیسر نے تاہم یہ بتانے سے معذوری ظاہر کی کہ اس مشتبہ مریض کو کیا بھگوتی نگر کے قرنطینہ وارڈ میں داخل کیاگیا ہے یا نہیں۔محکمہ صحت کے ایک اور سینئر ترین عہدیدار نے کہا کہ سروال کی کورونا وائرس سے ممکنہ طور مشتبہ خاتون مریض،جس کا فی الوقت گورنمنٹ میڈیکل کالج ہسپتال جموں کے قرنطینہ وارڈ میں علاج چل رہا ہے، کے 19قریبی رشتہ دار ،جو اس دوران اس خاتون سے ملے تھے ،کو تلاش کیاگیا ہے اور انہیں سروال علاقہ میں زیر طبی نگرانی رکھا گیا ہے اور مسلسل دیکھا جارہا ہے کہ کہیں ان میں بخار ،زکام یا کھانسی کی شکایت تو نہیں ہے۔مشتبہ مریض کے اہل خانہ اور نزدیکی22رشتہ داروں کو زیر نگرانی رکھاگیا ہے۔ نوڈل آفیسر ڈاکٹر شفقت خان نے کہا’’سروال میں تقریباً 200اور ستواری میں961گھروں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں یہ دونوں مریض رہتے تھے اور ان سبھی گھروں کو زیر نگرانی رکھاگیا ہے‘‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?