Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

اہل خانہ کو مقام جھڑپ پر کیوں نہیں بلایا گیا؟:والدین

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پلوامہ// سرینگر جھڑپ میں جاں بحق نوجوانوں کے اہل خانہ نے جموں کشمیر انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ انکے بچوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائے اور لاشیں انکے حوالے کی جائیں۔اس دوران ان ہلاکتوں کیخلاف پلوامہ اور شوپیان اضلاع میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ انٹر نیٹ دوسرے روز بھی بند رہی۔نوجوانوں کے والدین نے پولیس کے دعویٰ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنگجو نوجوانوں کو سرنڈر کرنے کی پیشکش کے موقعہ پر قریبی رشتہ داروں یا والدین کو فون کرکے بلایا جاتا ہے ، سرینگر جھڑپ کے موقعہ پر ایسا کیوں نہیں کیا گیا؟۔ ایک مہلوک نوجوان کے والد مشتاق احمد نے بتایا کہ اگر فورسز نے مکان میں موجود نوجوان کو سرنڈرکرنیکی پیش کش کی تو انہیں فون کال کیوں نہیں کی گئی، انہیں کیوں نہیں جائے وقوع پر بلایا گیا جیسا اکثر جھڑپوں کے وقت ہوتا ہے کہ محصور نوجوانوں کے والدین کو کال کر کے بلایا جاتارہا ہے،  ہمارے ساتھ ایسا کیوںنہیں کیا گیا۔انہوں نے بتایا ’’ جب اطہر گھر سے نکلا تو وہ مجھے ملا ۔اس نے اپنی بہن کو دن کے ساڑے تین چار بجے  کے قریب کال بھی کی۔والد نے کہا کہ اگر میرا بیٹا اپر گراونڈ ورکرتھا تو مجھے ثبوت دیا جائے ،کب سے تھا ؟۔انہوں نے کہا آج تک میرے بیٹے کو کبھی گرفتار یا تلاش نہیں کیا گیا۔دکھ سے نڈھال جاں بحق نوجوان کی والدہ نے بتایا آج میرے بیٹے کا آخری پرچہ تھا اور سرینگر میں کرایہ کیلئے کمرہ دیکھنے کے لئے گیا تھا ،جہاں سے واپس نہیں آیا ۔ایک اور جاں بحق نوجوان اعجاز مقبول کے رشتہ داروں نے بتایا کہ ان کا بیٹا ایک طالب علم تھا جوافراد خانہ سے اجازت حاصل کرنے کے بعد  دن کے گیارہ بجے فارم داخل کرنے کے لئے نکلا اور واپس نہیں آیا ۔انہوں نے کہا وہ صرف ایک طالب علم تھا ۔ انہوں نے سرکار سے انصاف کی اپیل کی۔ تینوں نوجوانوں کے والدین نے انکی لاشیں واپس کرنے کی اپیل کی ہے۔ادھر ضلع پلوامہ میں جمعرات کے روز ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی درہم و برہم ہو کر رہ گئے ۔ضلع میں یہ ہڑتال سرینگر میں بدھ کے روز تین نوجوانوں کی ہلاکت ، جنہیں پولیس نے جنگجوئوں کے اعانت کار جتلایا، کیخلاف کی گئی۔پلوامہ، ترال، نیوہ، مورن، رہمو، قوئل، لتر، ٹہاب، کاکہ پورہ، راجپورہ، کیلر اور دیگر علاقوں میں کاروباری و تجاری ادارے بند رہے اور مسافر گاڑیوں کی نقل و حرکت معطل ہوکر رہ گئی۔ادھر شوپیان کے ترکہ وانگام،مول چتراگام، حر مین اور دیگر علاقوں میں بھی مکمل ہڑتال رہی۔ دونوں اضلاع میں دوسرے روز بھی انٹر نیٹ سروس بند رہی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?