Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

آیوشمان بھارت : چیف سیکریٹری نے تیاریوں کا جائزہ لیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 27, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//چیف سیکریٹری وی بی آر سبھرامنیم نے آیوشمان بھارت۔  پردھان منتری جن آروگیا یوجنا ( اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی ) کا باقاعدہ طریقے پر عمل آوری کے سلسلے میں کی جارہی تیاریوں کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جائزہ لیا۔سی ای او نیشنل ہیلتھ ایجنسی آیوشمان بھارت ڈاکٹر اندو بھوشن، صحت و طبی تعلیم کے پرنسپل سیکرٹری اٹل ڈولو ، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سیکرٹری سوگات بسواس ، مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جے اینڈ کے بھوپندر کمار ، ناظم اطلاعات و تعلقات عامہ طارق احمد زرگر کے علاوہ ریاستی سرکار کے افسران اور نیشنل ہیلتھ ایجنسی کی ایک ٹیم نے میٹنگ میں شرکت کی۔میٹنگ میں بتایاگیا کہ پچھلے مہینے وزیر اعظم کی طرف سے قومی سطح پر اے بی ۔ پی ایم جے اے وائی کے شروعات سے ریاستی حکومت یکم دسمبر 2018ء سے فلیگ شپ ہیلتھ انشورنس سکیم چالو کرنے کے لئے تیار ہے۔سکیم کا مقصد غریب اور نادار لوگوں کی صحت کو محفوظ رکھنے اور اس سلسلے میں اخراجات میں کمی لانا ہے ۔اے بی۔ پی ایم جے اے وائی کے تحت سالانہ فی کنبہ انشورنس کے دائرے میں لایا جائے گا جس کی مالیت سالانہ 5لاکھ روپے ہوگی۔اس سکیم کے فوائد لگ بھگ ریاست کے 613648کنبوں کو پہنچانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔چیف سیکرٹری نے اس سکیم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے کے لئے بیداری مہم شروع کرنے کی ہدایت دی۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ ڈپٹی کمشنروں کی صدارت میں ضلع سطح پر شکایتوں کے ازالے کی کمیٹی قائم کی جائے گی جس کے کنوینئر چیف میڈیکل آفیسر ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع
بین الاقوامی
یورپ شدیدگرمی کی لپیٹ میں ۔8ہلاکتیں، ہنگامی انتباہات جاری ،جوہری ری ایکٹر بند کردئے گئے
بین الاقوامی
انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?